بریکنگ نیوز: پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بارے میں حکومت نے ایک اور فیصلہ لیا | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=-8Ec1_qOe9o
پانی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ہر سا ل 22مارچ کو منایا جاتا ہے، اس سال یہ دن پانی کی قدر کیجیے کے موضوع سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں پانی کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے…
سیرینا ولیم میامی اوپن ٹینس سے دستبردار
23بار گرینڈ سلیم کا اعزاز اپنےنام کرنےوالی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز میامی اوپن ٹینس سے دستبردار ہوگئیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ سرجری کےبعد مکمل صحتیابی کےلیےآرام کرناچاہتی ہیں۔اس سےقبل ٹینس اسٹارز راجر فیڈرر، رافیل نڈال اور نواک جوکوویچ…
ملک میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 8.4 ہوگئی، مزید 20 اموات
پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 4 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
بنوں،4 دوستوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
بنوں سے چار دوستوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے لاشیں ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق چاروں دوست دو ہفتے پہلے شکار کیلئے گئے تھے جو لاپتہ ہوئے تھے، گزشتہ روز وزیر…
چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے لوہے کی راڈ سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ امیرپور منگن میں پیش آیا جہاں میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے لوہے کی راڈ سے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا، واردات کے بعد…
پنجاب حکومت پانی بچانے کیلئے ڈیمز کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پانی بچانے کیلئے ڈیمز کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، ڈیمز بننے سے ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا۔ ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر اپنا بیان دیتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ آبی…
عمران خان کی قیادت میں ملک میں ہر اعتبار سے استحکام آیا ہے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں ہر اعتبار سے استحکام آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس…
رانا ثناء کی درخواست ضمانت پر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے بینچ کی عدم دستیابی پر نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست…
جاوید لطیف نے ضمانت کیلئے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا
مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نےضمانت کیلئے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا۔جاوید لطیف نے فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف ایف آئی آر سیاسی بنیادوں پر درج کی گئی ہے، ایف آئی آر پر…
شبلی فراز کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج
لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کردی۔جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری محمد سرفراز عباس خان کی درخواست پر سماعت کی، وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان اسد باجوہ…
گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو کو نظر انداز نہیں ہونے دیں گے : فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو میں موجود ثبوتوں کو نظر انداز نہیں ہونے دیں گے۔فرخ حبیب کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ووٹ خریدنے اور ضائع کرنے کی واردات گیلانی کے…
ملائیشیا میں محبت کا نظریہ، جسے پوری قوم نے اتحاد کے لیے اپنا رکھا ہے
ملائیشیا میں وہ نظریہ جسے مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں نے اپنا رکھا ہےچاروکیسی راما دوری بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن’محبہ‘ ملائشیا کا وہ قومی ورثہ ہے جسے پوری قوم نے اپنے آپ کو…
’خونی ماضی‘ والے محل، برائے فروخت
کولمبیا کی ویب سائٹ جہاں ’خونی ماضی‘ والے محل فروخت ہوتے ہیںمیگن جینٹسکیمیڈیلن ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMegan Janetsky،تصویر کا کیپشنمونٹیکیسینو مینشن کو اپنی خونیں تاریخ کی وجہ سے فروخت کرنا مشکل تھا جس کی وجہ سے یہ شاندار عمارت خراب…
کراچی میں شادی والا گھر لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان محافظ میں ڈاکوؤں نے شادی کی تیاریاں کرنے والی فیملی کو قیمتی زیورات اور نقدی سے محروم کردیا۔ ڈاکو کار میں سوار فیملی سے 120 تولے سونا، نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ گزشتہ شب پیش آئے واقعے کی سی سی…
ویرات کوہلی اور انگلش بیٹسمین کے درمیان گراؤنڈ میں لفظی جنگ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کپتان ویرات کوہلی اور انگلش بیٹسمین جوز بٹلر کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی جس کے بعد امپائرز کو مداخلت کے لئے آنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر کے آؤٹ ہونے کے…
ملک میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش
ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی ہے، چلاس میں کوہستان کوژک میلہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ ریشم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی۔ لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد…
شعیب اختر نے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو لاجواب کرنے کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلیا کے خلاف ماضی کے ٹیسٹ میچ میں کی گئی اپنی تباہ کن بالنگ کی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔شعیب اختر نے ایک ہی اوور میں آسٹریلوی کھلاڑی ایڈم گل کرسٹ، مارک ووہ اور اسٹیو ووہ کو تیز ترین…
کورونا، این سی او سی اجلاس میں آج اہم فیصلے متوقع
کورونا وبا کا پھیلاؤ تیز ہونے پر ملک میں پابندیاں سخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے، آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن، کورونا پھیلاؤ والے علاقوں کو ریڈ زون…