cougar hookup in louisiana connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Birmingham mature hookup app hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے

کراچی کے علاقے کورنگی سے پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے ہیں۔

پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا سے گرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے، جس سے 40 گرام آئس نشہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق پولیس اہلکار تصدق حسین شاہ ایسٹ زون پولیس ہیڈ کوارٹرمیں تعینات ہے۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش گرفتار اہلکار نے بتایا کہ وہ منشیات چنیسر گوٹھ سے خریدتا ہے، چنیسر گوٹھ کا منشیات فروش ذوالفقار بھی برطرف اہلکار ہے۔

پولیس کے مطابق دوسری کارروائی میں چمڑا چورنگی سے منشیات فروش عمران گرفتار کیا گیا جس سے ڈھائی کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.