casusl hookup review hookup Cragsmoor New York homemade hookup coyote hookup casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یووراج سنگھ کی ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کرنے کی ویڈیو

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

یووراج سنگھ دبئی کے ایک چڑیا گھر میں سیر کرتے ہوئے نظر آئے جہاں وہ جانوروں کے ساتھ کھیل و تفریح میں بھی لگے ہیں۔ 

سابق بھارتی کرکٹر نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

یووراج اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر رسہ کھینچنے میں مصروف ہیں مگر وہ چیتے کو ہرانے میں ناکام ہوجاتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد تھک ہار کر خود ہی رسہ چھوڑ دیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.