پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈرلانے کے لیے سرگرم
پی ڈی ایم سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر تقسیم ہوگئی، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اپنے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت چھ سو ایک روپے کم ہو کر 91 ہزار 982…
سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔اظہر علی نے اپنی والد کی انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پرجاری کی اور کہا کہ اُن کی والدہ آج دوپہر انتقال کرگئی ہیں۔انہوں ے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ والدہ کی نماز…
اپوزیشن اتحاد آج وہیں کھڑا ہے جہاں اُسے ہونا چاہیے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے اپوزیشن اتحاد( پی ڈی ایم ) آج وہیں پر کھڑا ہے جہاں اُسے ہونا چاہیے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں ن لیگ استعفے دینے پر زور دیتی ہے، پیپلز…
پی آئی اے ترجمان کی اصفہانی ہینگر سے متعلق اشتہار کی وضاحت
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے اصفہانی ہینگر سے متعلق اشتہار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تمام کمرشل اداروں میں کچھ عرصہ بعد آڈٹ، اکاؤنٹس کی مد میں اثاثوں کا تخمینہ کروایا جاتا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اپنی بیلنس شیٹ…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 11 پیسے اضافے کے بعد 155 روپے 85 پیسے ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم…
اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبارہ ہفتے کے پہلے ہی روز سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔مارکیٹ کا 100 انڈیکس 728 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور دن کا اختتام بھی 500 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ ہوا۔ 100 انڈیکس 506 پوائنٹس اضافے سے 45…
درآمدی گندم کی آخری کھیپ بھی پہنچ گئی، ٹی سی پی اعلامیہ
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 17 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا ہدف مکمل کرنے پر اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ٹی سی پی اعلامیے کے مطابق درآمدی گندم کی آخری کھیپ آج پورٹ قاسم پہنچا دی گئی، آخری جہاز میں 57 ہزار 530 میٹرک ٹن…
ڈاکٹروں کی کورونا ویکسین کیلئے رجسٹریشن روک دی گئی
سیکریٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی کورونا ویکسین کے لیے رجسٹریشن روک دی گئی ہے، 1166 پر ڈاکٹروں کو رجسٹرڈ نہیں کیا جارہا۔ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کئی ڈاکٹروں کی شکایات پاکستان میڈیکل…
کراچی: مغوی طالبعلم بازیاب، کہانی کا دلچسپ ڈراپ سین
اورنگی ٹاؤن کراچی سے 2 روز قبل اغوا ہونے والے طالب علم کی کہانی کا دلچسپ ڈراپ سین ہوگیا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے مشترکہ کارروائی کی اور واردات کے ماسٹر مائنڈ کو دوست سمیت گرفتار…
خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ کے ساتھ 3 ملزمان کی مبینہ زیادتی
خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ کو 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ طالبہ ملزمان کیخلاف وویمن پروٹیکشن سیل پہنچ گئی۔طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مجھے 7 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کیا…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 22 مارچ 2021 | اروز عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=edQHodUHZ08
پنجاب: متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب
پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ملک میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی ہلکی بارش اور برفباری جاری ہے۔ملتان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اورہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی جبکہ راجن پور میں آندھی…
لاہور، مارکیٹس بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلیاں
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹس بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ اور ایس او پیز کے سبب لاہور کے مزید 7 اضلاع میں اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے…
کوروناویکسین لگواناشرعی طور پر جائز ہے،حافظ طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین ہرفرد کو لگوانی چاہیے…
یوسف رضا گیلانی اور سلیم مانڈوی والا نے کورونا ویکسین لگوالی
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے دونوں رہنماؤں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ایکسپو سینٹر لاہور میں لگوائی۔اس موقع پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا…
ڈینئل پرل قتل کیس، ملزم عمر شیخ کراچی سے لاہور منتقل
امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کے ملزم عمر شیخ کو کراچی سے لاہور منتقل کر دیا گیا، سندھ حکومت نےعمر شیخ کو سی ٹی ڈی پنجاب کے حوالے کیاہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق عمر شیخ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ سے پنجاب منتقل کیا گیا ہے۔اسلام…
عمران خان کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوان نسل کیلئے پیغام
کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعظم عمران خان نے قرنطینہ سے پاکستانی نوجوان نسل کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے عظیم شاعر اور فلسفی مولانا روم کا قول شیئر کیا۔عمران خان نے قول شیئر کرتے…
شوگر ملز نے خام چینی درآمد کرنے سے انکار کردیا
چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت کو خط لکھ کر خام چینی درآمد نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔شوگر ملز کے ذریعے خام چینی درآمد کرنے کے حکومتی فیصلے کو زبردست دھچکا اس وقت لگا جب چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اپنے ایک خط…
سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیز ختم کردی ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انجکشن کے بعد قابل استعمال نہ رہنے والے سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیز ختم کر دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرنج کے دوبارہ استعمال سے ہیپٹائٹس…