whatsapp groups for hookups farm girl hookup hookup Wurtsboro NY hookup Telford Pennsylvania 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنڈورا پیپرز میں شامل وزرا اور مشیر استعفے دیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے والے حکومتی وزرا اور مشیروں سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

پنڈورا پیپرز میں حکومتی وزرا اور مشیروں سمیت 700 پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر وزرا اور مشیر استعفیٰ دیں بصورت دیگر انہیں عہدوں سے برطرف کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات میں سرکاری اثرو رسوخ سے بچنے اور شفافیت کے لیے یہ ضروری ہے کہ جن سرکاری ملازمین کے نام شامل ہیں، انہیں عہدوں سے ہٹایا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.