gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Parsippany NJ hookups skateboards shirts free hookup sites usa casual encounter hookups gay clubs for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

‏شرجیل اور علی ڈار پیسوں کے پہرے دار ہیں، فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏شرجیل میمن اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی اپنی کوئی حیثیت نہیں، یہ نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے پہرے دار ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنڈورا لیکس سے نواز زرداری کرپشن کے مزید پرت سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم نے پہلے پاناما اور اب پنڈورا میں ان کے چہروں سے نقاب اُترتا دیکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.