بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرگودھا میں 3 سینیٹری ورکر گٹر میں ڈوب گئے

سرگودھا میں گٹر کی صفائی کے دوران 3 سینیٹری ورکر ڈوب گئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئیں۔

گٹر میں گرنے والے تیسرے سینیٹری ورکر کو بچا لیا گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے پر سینیٹری ورکرز اور لواحقین نے احتجاج کیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 3 سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.