glasgow hookups pregnant hookup arduino led hookups funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد یوسف کورونا وائرس سے صحتیاب

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لی ہیں، سابق کپتان محمد یوسف کورونا وائرس سے چھٹکارا پانے کے بعد موسمی بخار اور فلو کا شکار ہوگئے تھے۔

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پانچ ہفتوں کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، سابق کپتان محمد یوسف گزشتہ ماہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، کووڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد محمد یوسف پھر موسمی بخار اور فلو کا شکار ہوگئے۔

قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

محمد یوسف نے جیو نیوز کو بتایا کہ اب میں مکمل فٹ ہوں، دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے اور خود بھی ایکسر سائز شروع کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب کمزوری بھی محسوس نہیں کر رہا ہوں، اللٌٰہ کا بڑا کرم رہا ہے، دوبارہ معمولات زندگی شروع کرنے پر خوش ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.