جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر…

تمام کمپنیاں ملازمین کو 31 اگست تک ویکسین لگوائیں، ایس ای سی پی

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے نجی کمپنیز اور اداروں کو ملازمین کی 31 اگست تک ویکسی نیشن مکمل کرانے کے لیے سرکلر جاری کردیا۔ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے…

سندھ: اسکول، شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبے میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے، شادی ہالز اور دیگر تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں…

داسو واقعہ، چینی باشندوں کی میتیں ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں

داسو واقعے میں ہلاک ہوئے چینی باشندوں کی میتیں وطن روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچا دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے سفیر اسلام آباد ایئرپورٹ سے میتوں کو چین کے لیے رخصت کریں گے،میتوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے اڑھائی بجے چین…

نور اور عثمان مرزا کیس میں پولیس موثر کام کر رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں نور مقدم اور عثمان مرزا کیس میں ہماری پولیس موثرطریقے سے کام کر رہی ہے۔فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جرائم ہر معاشرے میں ہوتے ہیں، جتنے بھی جرائم ہوئے…

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ نئے قانون کے تحت آر اوز…

اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب اور خواتین کا کتنا عمل دخل تھا؟

اولمپکس 2021: قدیم یونان میں اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب کا کتنا عمل دخل تھا؟سٹیفن انسٹونمحقق16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPicture Post/Getty Images،تصویر کا کیپشنایک قدیم یونانی گلدان پر بنی ہوئی قدیم اولمپکس مقابلوں کی ایک…

یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولیات پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔ اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی…

فیصل آباد: جھگڑے کی رنجش پر 2 نوجوانوں قتل

فیصل آباد میں چند روز قبل ہونے والے جھگڑے کی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔پولیس ترجمان کے مطابق افسوسناک واقعہ…

فیصل کھوکھر اور ان کے 2 گارڈز کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کھوکھروں کی رہائش گاہ کے باہر جھگڑے اور فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ فیصل کھوکھر اور ان کے دو گارڈز کے خلاف درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ نجیب جہانگیر کی مدعیت میں اقدام قتل کے تحت درج کر لیا گیا…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد  نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔پولیس کے مطابق حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے جمعرات کی شام 17 افراد زخمی ہوئے…

کراچی: موبائل کی ٹکر سے شہری زخمی، DSP زیرِ حراست

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس موبائل کی ٹکر سے شہری زخمی ہو گیا، واقعے کے ذمے دار ڈی ایس پی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔مقتول کے بیٹے نے الزام لگایا کہ زخمی والد کو پولیس نے بے رحمی سے موبائل میں ڈالا، پولیس نے تشدد کرکے میرے والد کو قتل…

صحت کیلئے مفید فائبر سے بھرپور غذائیں کونسی ہیں؟

آج بڑی عید کا تیسرا دن ہے اور قربانیوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی صبح دوپہر شام گوشت کھانے اور دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، ایسے میں ہم اپنی صحت کے لیے مفید اور ناگزیر غذاؤں کا استعمال بھول جاتے ہیں اور طبیعت خراب ہونے کی صورت میں اسپتال میں…

رحیم یار خان :قومی شاہراہ پر الکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

رحیم یار خان میں لیاقت پور کے قریب قومی شاہراہ پرالکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹینکر میں 60 ٹن الکوہل موجود تھی جو حادثے کے بعد بہہ گئی اور علاقہ سیل کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ الکوہل ٹینکر چنیوٹ سے کراچی…

شاہراہِ قراقرم ٹریفک کیلئے کھول دی گئی: ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قراقرم ہائی وے کھولنے کے لیے ایف ڈبلیو او نے دن رات انتھک محنت اور…

کراچی: لڑکی نے خود کشی کر لی، ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کی رہائشی ایک لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی، گلستانِ جوہر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی ہو گیا۔گلشنِ اقبال کے بلاک 6 میں لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے، متوفیہ کی شناخت ثمینہ کے نام سے…