homemade hookup what is the best gay hookup app whisper hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنید صفدر نے اپنی بچپن کی ویڈیو شیئر کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے 12 اکتوبر 1999 کی اپنے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو اسٹار قرار دے دیا۔

انہوں نے اس ویڈیو میں نانا اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی تصویر تھام رکھی ہے۔

A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar)

ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بناتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’12 اکتوبر 1999 کے فوراً بعد۔‘

جنید صفدر نے 12 اکتوبر 1999 کو  پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب بھی قرار دیا۔

مسلم لیگ نون کی نائب صدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی نکاح کے بعد اہلیہ عائشہ سیف کے ہمراہ پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی۔

خیال رہے کہ بارہ اکتوبر 1999 کو سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کیلئے پلندری میں جلسے کے دوران والد سے ویڈیو کال پر بات کی

بارہ اکتوبر 1999 کو اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ضیاء الدین بٹ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر نیا آرمی چیف بنایا لیکن جبری ریٹائر کیے گئے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم کا فیصلہ قبول نہ کیا، پھر ٹرپل ون بریگیڈ نے وزیراعظم سیکریٹریٹ پر قبضہ کرلیا اور جمہوری وزیراعظم کو ہتھکڑی لگا دی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.