gay hookup places in gloucester county nj hookup agency in singapore gay vegas hookup boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے پہلے ملزم کو ریلیف مل گیا

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے پہلے ملزم کو ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے عبداللّٰہ نامی ملزم کا کیس سیشن جج کو بھیج دیا۔

احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ عوام سے فراڈ کے کیس پر اب اس عدالت کا اختیار نہیں ہے، ایسے کیسز اب عمومی قانون کے تحت دیگر عدالتوں میں چلیں گے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا۔

عدالت  نے ملزم کو 15 اکتوبر کو متعلقہ کورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.