my senior hookup reviews hookup Middle Island office hookup hookup Hawleyville arduino led hookups hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے ماتحت ہے، وزیراعظم کو اس حد تک مداخلت نہیں کرنی چاہیے کہ نظام متاثر ہو۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ تمام معاملات مشاورت کے ساتھ چلتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  آئین میں متعین دائرے میں رہتے ہوئے کردار ادا کریں گے تو کوئی مشکل نہیں آئیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.