free hookup sites usa hookup Roosevelt New Jersey hookup Longmeadow cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نومبر تک گندم ریلیز نہ کی تو آٹا مہنگا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نومبر تک گندم ریلیز نہیں کرتی ہے تو آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے سندھ حکومت کو مہنگے آٹے کی فراہمی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو آٹا مہنگا مل رہا ہے اس کی ذمے دار سندھ حکومت ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹا سستا اور سندھ میں مہنگا ہے، سندھ حکومت فوری طور پر آٹا ریلیز کرے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ  وفاق سندھ پر دباؤ ڈال کر گندم کی ریلیز کو یقینی بنائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.