a v hookup on xbox 360 hookup by tinder hookup Roosevelt New Jersey whisper hookup 2010 free hookup apps hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا 12 ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے 12ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب بڑی تقریب کے انعقاد کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 12ربیع الاوّل کی تقریب کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم کو 12 ربیع الاوّل پر وفاقی دارالحکومت میں تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں 12ربیع الاوّل شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں 12ربیع الاوّل کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں 12ربیع الاوّل کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.