امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا
امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔برطانوی علاقے ہارٹ فورڈ شائر میں امریکی نسل کے شتر مرغوں کو گھومتے دیکھا گیا ہےجس کے بعد پولیس نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہے۔پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ رہائشی علاقوں…
سات سالہ بچے کی فٹبال پر حیران کن مہارت
7سالہ ارات حسینی کی فٹبال کھیلتے دوران ڈوجنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا ارات کس قدر تیزی اور ذہانت کے ساتھ کسی ماہر فٹبالر کی طرح فٹبال کو لیکر گول پنالٹی باکس کی طرف دوڑتا…
عثمان بزدار آج چنیوٹ ، سرگودھا کا دورہ کرینگے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار آج چنیوٹ اور سرگودھا کا دورہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ…
بورے والا: بچوں کی لڑائی میں کلہاڑیاں چل گئیں، 10 افراد زخمی
پنجاب کے شہر بورے والا میں بچوں کی معمولی لڑائی پر بڑے بھی کود پڑے جس کے دوران ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار سے 3 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔بورے والا کے نواحی گاؤں میں گلی میں کھیلتے بچے کسی بات پر لڑ پڑے، جس میں بڑے بھی کود پڑے۔بچوں…
وزیر اعظم عمران خان کا آج کورونا وائرس ٹیسٹ ہو گا
وزیرِ اعظم عمران خان کا آج کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جائے گا، ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ قومی ادارۂ صحت کے نمائندے ان کا ٹیسٹ سیمپل لیں گے۔وزیرٍ اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی…
پی ڈی ایم کی نہیں حکومت کی فکر کریں، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی فکر نہ کریں، فکر حکومت کی کریں، الحمداللّٰہ پی ڈی ایم بالکل قائم دائم ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج محمد اعظم خان نے…
رمضان میں پانی کی کمی سے بچنے کیلئےفرحت بخش مشروبات
رمضان میں روزہ رکھنے اور گرمی کی شدت کے سبب ڈیہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جسے روزہ افطار کے بعد پانی کی مطلوبہ یا زیادہ مقدار استعمال کر کے بچایا جا سکتا ہے۔افطار کے دوران یا بعد میں اگر سادہ پانی کے علاوہ گھر میں ہی تیار کیے جانے والے…
بریکنگ نیوز: وزیر خزانہ کی حیثیت سے حماد اظہر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=i3sXggg409U
پرانی تصویر پر سہیل تنویر اور عمر گل کا مزاحیہ مکالمہ
سوشل میڈیا پر فعال پاکستان کے سابق کرکٹرز آج کل اپنی کرکٹ کی پرانی یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں سہیل تنویر نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ ایک تصویر جاری کی، سہیل تنویر کے ہمراہ شاہد آفریدی، شعیب اختر اور عمر…
حکومت نے کورونا ویکسین نہیں خریدی، چین نے تحفتاً دی: احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین نہیں خریدی، چین نے یہ ویکسین تحفتاً دی ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ احسن…
خدا کیلئے کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کے لیے کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں۔چوہدری محمد سرور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عوام احتیاط نہیں کریں گے تو پھر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا نہیں جاسکے…
حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزیر حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حماد اظہر کی بطور وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کیا، انہیں اس وزارت کا اضافی قلمدان دیا گیا ہے۔حماد اظہر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کے عہدے…
اِفت عمر کورونا وائرس ویکسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oUpWsAxGaSo
سرکاری وزراء کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں | زارا ٹوپی | ڈان نیوز | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XO_QTVO-C2k
ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔مختلف مساجد میں پیر کو بعد نماز مغرب…
پچاس سال سے زائد افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز
پچاس سال سے60 سال کے افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) اسلام آباد کے مطابق اب تک 57ہزار692 افراد ویکسینیشن کے لیےرجسٹریشن کرواچکےہیں جبکہ 38 ہزار 950 ہیلتھ ورکرز اور سینئر سیٹیزنز…
وزیر تبدیل کرانےکیلئے پی ڈی ایم بنانےکی ضرورت ہی نہیں تھی، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر پرویز رشید کا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ وزیر تبدیل کروانے کے لیے پی ڈی ایم بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم پر تنقید کرتے…
پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 100 افراد انتقال کرگئے
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے شدت اختیار کر لی ہے، 24 گھنٹوں میں 100 افراد اس موذی مرض سے انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں…
کراچی: قائد آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کے علاقے قائد آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پلاٹ سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ایدھی ایمولینس ذرائع کے مطابق قائد آباد میں مرغی خانہ پل ملیر ندی…
چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے خود کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک چیئرپرسن ایچ ای سی کا عہدہ خالی رکھنے کا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ طارق بنوری کو دو…