hookup Uniondale hookup Suplee PA cougar hookup in louisiana gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرخ حبیب کا مریم نواز پر جوابی وار

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پر جوابی وار کیا ہے۔

مریم نواز نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغامات میں وزیر اعظم عمران خان پر ’ریاستِ مدینہ‘ بنانے کے حوالے سے بیانات دینے پر سخت تنقید کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم نواز کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کرپشن کی دولت سے محلات بنانے والوں کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔

فیصل آباد میں عوامی اجتماع منعقد کرکے کورونا پابندیوں کو ہوا میں اڑا دیا گیا، وزیر مملکت فرخ حبیب نے اجتماع سے خطاب کیا، شرکاء نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔

فرخ حبیب نے یہ بھی کہا ہے کہ توشہ خانے سے بی ایم ڈبلیو نواز شریف نے لی تھی، اس کا حساب آج تک ملا نہیں،اسے کہتے ہیں الٹا چور مچائے شور!

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.