whatsapp groups for hookups hookup Mount Ephraim bbw hookups app hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج پھر لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے گاڑی خود ڈرائیو کی، بعض علاقوں میں صفائی کی صورتِ حال کا اکیلے جائزہ لیا۔

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ، ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن اور گارڈن ٹاؤن کے علاقوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے فیصل ٹاؤن، کالج روڈ، اکبر چوک اور دیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات دیکھے۔

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کی صورتِ حال بہتر نہ ہونے پر برہم ہوئے۔

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول ہیڈ قادر آباد کا دورہ کیا اور بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دیا۔

عثمان بزدار نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صفائی کی صورتِ حال کے بارے میں شکایات مل رہی تھیں، ایل ڈبلیو ایم سی کو انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، صفائی کے پلان کی ڈیلی مانیٹرنگ کی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.