بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مسافروں کی شکایات موصول ہوئی ہیں، جن پر کارروائی کرتے ہوئے یکم سے 18 اکتوبر تک 383 ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

لاہور (این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز…

سی اے اے کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات اور دیگر بہانوں سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے طیارے استعمال ہوئے، تکنیکی وجوہات پر ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی کی اجازت طلب کی جائے، انٹرنیشنل چارٹرڈ پروازوں کی اجازت مانگنے سے قبل ایئر لائن آپریٹرز حلف نامہ پیش کریں گے۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن…

سی اے اے حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ شیڈول ڈومیسٹک پروازیں پابندی کے ساتھ چلائی جائیں، ایئر لائنز عوام کو سفری سہولت فراہم کرنے میں اپنی ذمے داریاں پوری کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.