نہر سوئز کا راستہ مکمل طور پر بحال ہے، مصری صدر
مصری صدر عبدالفتح السیسی نے کہا ہے کہ نہر سوئز کا راستہ مکمل بحال ہے۔ انھوں نے کہا کہ نہر سوئز کی آبی گزر گاہ متاثر ہونے سے پورا خطہ متاثر ہوتاہے۔ بحیرہ احمر اور بحیرہ روم کو ملانے والی بندر گاہوں، ریلوے نیٹ ورک پر کام جاری ہے۔ قاہرہ سے…
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی برقرار
رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی برقرار رہے گی، حرمین انتظامیہ نے ماہ رمضان کے لیے حرمین شریفین کے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے زائرین کو…
حکومت نہ بنی تو لبنان ٹائی ٹینک کی طرح ڈوب سکتا ہے، پارلیمانی ا سپیکر
لبنانی پارلیمان کے اسپیکر نابیہ بری نے ملک کا موازنہ بدقسمت لگژری جہاز ٹائی ٹینک سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی حکومت نہیں بنی تو لبنان ٹائی ٹینک جہاز کی طرح ڈوب سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں بجلی کے بحران کے دوران لبنان کے دو سب سے…
ترک صدر نے مرکزی بینک کے نائب گورنر کو بھی برطرف کردیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ترک صدر نے چند روز قبل بینک کے سربراہ کو بھی ملازمت سے فارغ کیا تھا۔اس سے قبل 20 مارچ کو مرکزی بینک کے گورنر ناصی اگبل کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔ترک…
مکہ مکرمہ: زیر تعمیر عمارت سے گر کر 3 پاکستانی مزدور جاں بحق
مکہ مکرمہ میں تین پاکستانی مزدور کام کے دوران زیر تعمیر عمارت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں واقع زیر تعمیر عمارت میں تین پاکستانی کارکن کام کر رہے تھے۔ کام کے دوران پانچویں منزل سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔…
قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین فٹبال ہاؤس تنازع پر دلبرداشتہ
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں جاری تنازع پر دلبرداشتہ قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے وزیراعظم عمران خان سے امیدیں باندھ لیں، جبکہ انھوں نے کہا ہے کہ ویسے تو پی ایف ایف پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، البتہ اگر ایسا ہوا تو وہ…
بحرین کے بادشاہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی
بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی ہے۔بحرینی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے شاہی فرمان کے ذریعے سفارتکار خالد یوسف الجلاہمہ کو اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کے طور…
بیٹے سے گاڑی چلوانے کا معاملہ، علی امین گنڈاپور کا ناقدین کو جواب
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے بیٹے کے گاڑی چلانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری تنقید کا جواب دیا۔گنڈا پور کی بیٹے کے ساتھ گاڑی چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے وفاقی وزیر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں پی ٹی…
یکم اپریل سے پٹرول اگلے 15 دن کیلئے سستا ہونے کا امکان
یکم اپریل 2021ء سے اگلے 15دن کے لیے ملک میں پٹرول ڈیڑھ روپے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے پیش نظر یکم اپریل سے پٹرول سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔یکم اپریل سے پٹرول1…
سیربین 30 مارچ 21: پاکستان میں تیسری کوویڈ لہر کے دوران کیسوں میں اضافے کے بعد ریکارڈ اموات۔
https://www.youtube.com/watch?v=EAioOPXZ_U4
اینٹی ایشین منافرت: 'بہادر بننے اور کھڑے ہونے کی کوشش کرو' – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=yjLOFE5lBvI
کورونا پھیلاؤ تیز: خیبرپختونخوا حکومت کے سخت اقدامات ،لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھا لیے، صوبے بھر میں آج سے شادی ہالوں میں تقریبات پر پابندی لگادی گئی۔ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے صوبائی حکومت کے اقدامات پر میڈیا بریفنگ…
کراچی میں الیکٹرک بس کا افتتاح، کرایہ 4 روپے فی کلو میٹر مقرر
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ یہ مکمل طور پر ایک الیکٹرک بس ہے۔انھوں نے عزم کا اظہار کیا کہ ہر مہینے حکومت کی جانب سے بسوں کا…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 95 پیسے کم ہوگئی
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 95 پیسے کمی کے بعد 153 روپے 9 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے، جس کے بعد ڈالر 2…
ٹیکس جمع کرنے کیلئے31 مارچ کو شام 6 بجے تک متعلقہ برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس جمع کرنے کے لیے31 مارچ 2021ء کو شام 6 بجے تک متعلقہ برانچز کھلی رہیں گی۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس جمع کرنے میں سہولت دینے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز…
وزیراعظم عمران خان صحتیاب، سرکاری کام شروع کردیا، فیصل جاوید
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوگئے اور انہوں نے سرکاری کام شروع کردیا ہے۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 491 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 601 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 33 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے…
شیخ رشید تبلیغی جماعت کے شکرگزار
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اجتماع ملتوی کرنے کے تبلیغی جماعت کے اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کرنے پر تبلیغی جماعت کا مشکور ہوں۔انھوں…
مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت، پاکستان کا ایران سے اظہارِ تشکر
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔ دوشنبے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں…
اپوزیشن اتحاد کا اندر ہی سے کام تمام ہوگیا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کام اندر ہی سے تمام ہوگیا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے حوالے سے وفاقی حکومت کو کوئی جتن نہیں کرنا پڑا، اس کا تو…