جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 25 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 23 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 87 کروڑ ڈالر رہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 57 پیسے…

کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں، پیپلز پارٹی کو تیاری شروع کرنی چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ بڑی قوتوں کا مقابلہ کرنا…

زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، اب قبضہ کرنا ممکن نہیں ہوگا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جتنی زمین ہے اس کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، ڈیجیٹل ریکارڈ سے قبضہ کرنا ممکن نہیں رہے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کووڈ کے دوران…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی اور کاروں سے پیار

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

ایل اے 16 باغ 3 کی نشست پاکستان تحریک انصاف نے جیت لی

ایل اے 16باغ 3 کی نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے جیت لی۔ آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 16باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ ہوئی۔چاروں پولنگ اسٹیشنز پر گنتی کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سردار میر اکبر 665…

قصور میں 5 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا

قصور کی تحصیل چونیاں میں پولیس نے پانچ سال کے بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا، قتل کے الزام میں بچے کی تائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ بشریٰ بی بی نے اعتراف جرم کرلیا ہے، پولیس سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی کی قدر آج ایک…

نور مقدم کیس: واردات کے بعد ملزم ظاہر کے والد سمیت کئی افراد سے رابطوں کا انکشاف

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد…

وفاقی حکومت کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے بڑھتے کیسز کے باوجود کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پورے پورے شہر ہفتوں بند کرنا…

یکم مئی کے بعد پہلی مرتبہ کورونا کے ریکارڈ یومیہ کیسز

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ملک میں یکم مئی کے بعد پہلی بار کورونا کے یومیہ کیسز ساڑھے چار ہزار تک پہنچ گئے۔بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اس وقت مثبت کیس کی شرح ساڑھے سات فیصد سے تجاوز…

افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر سندھ میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ

سندھ کی اپیکس کمیٹی نے افغان صورتحال کے باعث صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ایپکس کمیٹی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے اداروں کو تمام کالعدم اور فرقہ وارانہ تنظیموں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ…