ماں اور بچہ اسپتالوں کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے پنجاب میں 4 ماں اور بچہ اسپتالوں کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا، اس دوران ای سی سی نے پنجاب میں 4 ماں اور…
نواز، مریم، صفدر کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔عدالتِ عالیہ نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز…
صدقۂ فطر، فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس مقرر
سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے فطرہ، فدیۂ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقۂ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق گندم کے حساب سے صدقۂ فطر کی رقم 140 روپے…
بھارت : کورونا سے بگڑتی صورتحال کے باعث میٹرک کے امتحانات منسوخ
بھارت میں کورونا وائرس سے بگڑتی صورتحال کے سبب میٹرک کے امتحانات منسوخ کردیئےگئے ہیں۔بھارتی وزارت تعلیم کا کہناہے میٹرک کے بورڈ امتحانات منسوخ کردیئےگئے جبکہ بارہویں جماعت کےامتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔بورڈکی جانب سےیکم جون کو…
گڈز ٹرانسپورٹ پر نہیں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیاں لگائیں، مرادعلی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو روکنے کا نہیں کہا ہے، صرف پبلک ٹرانسپورٹ پرپابندیاں لگائیں۔سید مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران کورونا وائرس کی تیسری لہر اور تازہ…
اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق جی 6 ون، جی 6 ٹو، جی 7 ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی10 فور اور جی 11 تھری میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن…
سیالکوٹ: مظاہرین کا احتجاج جاری
سیالکوٹ کے علاقے چاند چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات مظاہرین سےجھڑپوں میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 3 ایس ایچ او اور ایک اہل کار شامل ہے۔ملتان روڈ ملانوالہ…
کراچی، ڈکیتی و قتل کی تفتیش SIO کو کرنے کی ہدایت
کراچی پولیس چیف نے ڈکیتی کے دوران شہریوں کے قتل اور زخمی ہونے کے واقعات کی تفتیش اسٹیشن انویسٹی گیشن آفیسر کو کرنے کی ہدایت کردی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ قتل ڈکیتی اور…
آل پاکستان انجمن تاجران نے 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
آل پاکستان انجمن تاجران نے کاروباری طبقے کے ٹائم میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کا شام 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں،صبح 10 بجے سے رات 10 بجے…
ایران کا یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
ایران نے آج سے یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانےکااعلان کردیا۔یورینئم افزودگی 60 فیصد تک کرنے کے فیصلے کا اعلان نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے یورینیئم افزودگی سےمتعلق عالمی جوہری ادارے کو آگاہ کردیا،…
ملک میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ
ملک بھر میں حالیہ دنوں میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسلام آباد(اے پی پی)کاروں کی فروخت میں دسمبر 2020 کے... آٹو موٹیو مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2020ء تا مارچ 2021ء کاروں کی فروخت 1 لاکھ 34 ہزار یونٹس…
محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز میں ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جو ہفتے کے روز تک ملک میں رہے گا۔مغربی…
تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیرِ داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وفاقی حکومت…
پاکستان کے مزید قرضے موخرکرنے پرغور ہوسکتا ہے، ٹریسا ڈبن
آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن سنچے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے مؤخر کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔ٹریسا ڈبن سنچے نے ورچوئل اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہرمیں پاکستان کے مزید…
دس ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 10 ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا۔ سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، لوگوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ہمارے پاس اتنے گھر نہیں ہیں۔ عمران خان نے کم لاگت…
الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی کی دستاویزات فراہم کیئے جانے کی اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی…
لاہور پولیس کا فلیگ مارچ
لاہور پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا ہے، لاہور پولیس کے فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو، ایلیٹ اور رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔لاہور میں مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے واقعات تسلسل سے سامنے آ رہے ہیں۔لاہور پولیس کا یہ فلیگ…
ملیر: صبح 11 بجے سے گیس کی لوڈشیڈنگ
کراچی کے علاقے ملیر میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا۔ ملیر کے مختلف علاقوں میں صبح 11 بجے سے گیس کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق ماڈل کالونی، شاہ…
غریب عوام کو قرضے کی آگ میں جھونکا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ تعمیراتی مافیا کو این آر او اورغریب عوام کو قرضہ کی آگ میں جھونکا جارہا ہے۔مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین…
تاخیر سے انصاف ملا اور شہباز شریف سرخرو ہوئے ،راناثنا اللہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دیر سے سہی لیکن آج انصاف ملا ہے اور شہباز شریف سرخرو ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے 3 ہزا ایک سو پچاس ارب کے پنجاب میں ترقیاتی منصوبے لگائے کسی ایک میں بھی نیب کرپشن ثابت نہ کر…