جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل…

گوجرانوالہ: وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو…

بھارت نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا…

سندھ بھرمیں کل سے لاک ڈاؤن ختم، نئی پابندیوں کانوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نافذ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے اور کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نےنئے  کارروباری اوقات کاربھی مقرر کردیئے  ہیں۔…

بند کمروں کی پالیسیوں نے ملک کو خطرناک مقام پر لا کھڑا کیا، مصطفی نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں پاکستان کو موقف پیش کرنے کی اجازت تک نہ ملنا بڑی سفارتی ناکامی ہے۔ایک بیان میں پی پی سینیٹر نے کہا کہ بند کمروں میں بنائی گئی پالیسیوں نے پاکستان کو خطرناک مقام پر لا…

لاہور: برطانیہ کی ٹی سائیڈ یونیورسٹی کے ریجنل دفتر کا افتتاح

لاہور میں برطانیہ کی معروف ٹی سائیڈ یونیورسٹی کے ریجنل دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا تھا کہ اس سے پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع حاصل ہوں گے۔وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں…

انڈر۔21 جونیئر نیشنل اسنوکر: احسن، زبیر، مدثر، شہزاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے

احسن، زبیر، مدثر اور شہزاد تیرہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔سیمی فائنلز پیر کو کھیلے جائیں گے جہاں بیسٹ آف 9 فریمز میں احسن رمضان کا مقابلہ زبیر طاہر سے اور شیخ مدثر، محمد شہزاد کا سامنا کریں گے۔پی…

میکسیکو میں دنیا کا سب سے موٹے تنے کا حامل درخت

میکسیکو میں موجود ٹیول کے ایک درخت کا تنا دنیا بھر میں سب سے زیادہ موٹا تنا مانا جاتا ہے اور یہ اب بھی بڑھ رہا ہے۔ یہ درخت ایک دلکش قصبے سانتا ماریا ڈیل ٹیول میں واقع ایک چرچ کے صحن میں لگا ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ درخت دو ہزار برس…

کوئٹہ: زرغون روڈ پر دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے یونٹی چوک کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں  2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق زرغون روڈ پر دھماکا پولیس وین کے قریب…

گلگت بلتستان: حلقہ 4 نگر 1میں اسلامی تحریک کے امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اسلامی تحریک کے ایوب وزیری 5 ہزار 241 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے ذوالفقار بہشتی 5 ہزار 82 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر، جبکہ پیپلز…

وزيراعظم عمران خان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرلیا۔وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تشکیل پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تیار الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دہشت گرد بھیجنے کے بھارتی الزام کی سختی سے تردید

دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے مبینہ دہشت گرد مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔ترجمان نے خبردار کیا کہ فالس فلیگ آپریشن کی نیت سے بھارت خود ساختہ جھوٹ گھڑنے سے باز رہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا…

کورونا ایس او پیز میں نرمی پر محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ

کورونا ایس او پیز میں نرمی پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، جس کے مطابق بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعے اور اتوار کو کاروبار بند رکھا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق پیر 9 اگست سے ہو…

کراچی: کارکنان کی مسلم لیگ ہاؤس میں گھس کر توڑ پھوڑ

کراچی میں مسلم لیگ ہاؤس کے باہر کارکنوں نے احتجاج کیا اور اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی۔کارساز کے علاقے میں واقع مسلم لیگ ہاؤس کے باہر پارٹی ورکرز جمع ہوگئے اور پارٹی کی مقامی قیادت کے خلاف احتجاج کیا۔ن لیگی کارکنوں نے شاہ محمد شاہ اور مفتاح…

بلوچستان میں جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ بلوچستان میں جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری اور سابق گورنر عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی میں…

باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرادیا

 کشمیر پریمیر لیگ کے چوتھے اور آج کے پہلے میچ میں باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرادیا۔باغ اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میرپور رائلز کو 212 کا ہدف دیا، لیکن میرپور کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 196رن بناسکی۔باغ…