جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ہیٹ ٹرک

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2…

چوتھا ٹی20: پاکستان کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقاکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔قومی ویمنز کر کٹ ٹیم کا کیمپ 17 اپریل سے کراچی میں ہوگا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پہلے ہوٹل میں 7 روز کا قرنطینہ کریں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ…

شیخ رشید کی سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 3 گھنٹے سوشل میڈیا سروسز بند کرنے پر معذرت کرلی۔ایک بیان میں شیخ رشید نے ملک میں سوشل میڈیا سروسز کی عارضی معطلی پر کہا کہ معذرت خواہ کو سوشل میڈیا کو 3 گھنٹے کے لیے بند کیا۔انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ، فیس بک…

جرمنی: طیارے میں ماسک نہ پہننے، ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتار

اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام چھ مسافروں پر پرواز میں سوار ہوکر ماسک اتار پھینکنے، شراب نوشی کرنے، عملے اور مسافروں سے بدسلوکی کرنے…

وزیراعظم کا سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک جزیرہ بڑے عرصے سے ایسا ہی پڑا ہے، سمجھ میں نہیں آیا سندھ حکومت نے بنڈل جزیرے پراین او سی دے کرمنسوخ کیوں کر دیا، اس…

عمران صاحب! رائے ونڈ سے متعلق عدالتی حکم امتناع کا احترام کریں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب رائے ونڈ سے متعلق عدالتی حکم امتناع کا احترام کریں اور غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز آئیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ رائے ونڈ گھر کو کوئی نقصان ہوا تو عمران…

حیدرآباد:قومی شاہراہ پر کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں قومی شاہراہ کے قریب کار پرفائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔اے ایس پی اعلینہ راجپر کے مطابق فائرنگ لغاری برادری کے ایک گروپ نے قومی شاہراہ پر گوٹھ چھلکری کے قریب کی۔اے ایس پی کا کہنا ہے کہ…

پاکستان میں جزوی طور پر بند سوشل میڈیا بحال

حکومت پاکستان کی جانب سے آج 4 گھنٹے کیلئے بند کیے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز بحال کردی گئی ہیں۔حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر آج صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک پابندی عائد کردی تھی۔حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر…

وزیرِ اعظم کراچی میں چندہ اکٹھا کرینگے، چلے جائینگے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کراچی میں چندہ اکٹھا کریں گے اور چلے جائیں گے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین کے انتقال پر شدید تعزیت کا اظہار کیا…

نائجیرین باشندوں کے اغواء کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائجیرین باشندوں کے اغواء سے متعلق کیس کے ملزم علی نواز زہری کی دو لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں نائجیرین باشندوں کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم علی نواز…

صدرکی اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریاں کیں، انہوں نے کونسل کی 12 خالی نشستوں پر تقرری کی منظوری دی۔وفاقی…

عطاء تارڑ میڈیا اسکرین پر زندہ رہنے کیلئے ڈرامہ رچا رہے ہیں: فردوس عاشق

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستی شہرت کے بھوکے عطاء تارڑ میڈیا اسکرین پر زندہ رہنے کیلئے پھر سے ڈرامہ رچانے کی کوشش میں ہیں۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار…

کراچی: لیز مکانات مسمار کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل نے کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ کو تجاوزات کی آڑ میں مزید لیز مکانات مسمار کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل میں تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات کو مسمار کرنے کے خلاف درخواست…

لاہور ہائی کورٹ کا ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری

لاہور ہائی کورٹ کا ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری کر دیا گیا، نئے ججز روسٹر میں نیب کیسز پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کا تبادلہ ملتان بینچ اور جسٹس اسجد جاوید گھرال کا تبادلہ بہاولپور بینچ ہو گیا ہے،…

میگھن کے شہزاہ فلپ کی آخری رسومات کیلئے خصوصی اقدامات

حال ہی میں دارِ فانی سے کوچ کر جانے والے برطانوی شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے لیے میگھن مارکل نے خصوصی اقدامات کیے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچز آ ف سسیکس میگھن مارکل خصوصی لائیو اسٹریم  کے ذریعے شہزادہ فلپ کی…

پاکستان و جرمنی پارلیمان کی سطح کے تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ  کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمنی کا دورہ کیا، پاکستان جرمنی پارلیمان کی سطح کے تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کی…

عدالت نے ڈکیتی و دوران ڈکیتی زخمی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا

کراچی کی عدالت نے ڈکیتی اور دوران ڈکیتی زخمی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ڈکیتی کے ملزم کو دو سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم شارق جاوید کو 2 سال قید کی سزا سنائی۔ جبکہ…

میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہا کہ 179میگا…

برطانیہ:دریا کا پانی سفید ہوگیا، ویڈیو وائرل

برطانیہ کے شہر ویلز میں ایک دریا کا پانی اچانک سفید ہوگیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دریا کا پانی اچانک سفید ہونے سے لوگ حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ دراصل دریا کا پانی سفید ایک حادثے کی وجہ سے ہوا، دودھ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا…