جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا 500 ارکان میں سے ایک بھی ایسا نہیں جو وزارت چلا سکے، شبرزیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ کیا پانچ سو ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی نہیں جو کچھ مخصوص وزارت چلا سکے؟، سوچنا چاہیے کہ پاکستان کے جیسے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام حکومت ناکام ہوچکا ہے۔ایف…

یوٹیلیٹی اسٹورز: چینی کیلئے کچھ اور اشیاء کی خریداری لازمی قرار

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ بازاروں میں چینی مہنگی دستیاب ہے، غریب عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطارو ں میں کھڑا ہونے پر مجبور ہیں۔ شہری…

وفاقی حکومت کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کرسکتے، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کرسکتے، اسد عمر کوئی تاریخ دے دیں یہ پیکیج کراچی کے لیے کب آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ…

اس ہفتے 16 اشیاء مہنگی،11سستی ہوئیں

ادارہ شماریات نے ایک ہفتے میں مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق 16 بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔اعداد و شمار میں ایک ہفتے کے دوران بنیادی اشیاء ضروریہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا…

گندم کی 12 ہزار بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب کے علاقے حافظ آباد میں پولیس نے بڑی مقدار میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق حافظ آباد کے علاقے قادر آباد کے قریب کارروائی میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گی۔اس دوران گندم سے بھرے 19 ٹرک قبضے میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی

آئی سی سی انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت نے پاکستان  کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ بعد میں ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایپیکس…

وفاقی حکومت عوام کے ساتھ نو آبادیاتی جیسا سلوک کررہی ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کے ساتھ نو آبادیاتی جیسا سلوک کررہی ہے۔ایک بیان رضا ربانی کہا کہ آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی معاہدے کی خبر آئی ایم ایف دستاویزات سے لیک ہوئی۔انہوں نے…

کشمیر پریمیئر لیگ کی تاریخوں کو تبدیل کردیا گیا

مئی میں شیڈولڈ کشمیر پریمیئر لیگ کی تاریخوں کو تبدیل کردیا گیا ہے، اب یہ ایونٹ اگست میں کھیلا جائے گا۔ نئی تاریخوں کے مطابق ایونٹ چار سے 14 اگست تک مظفرآباد میں ہوگا۔صدر کشمیر پریمیئرلیگ عارف ملک نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پی ایس ایل کے…

شاندار مقابلہ، پاکستان نے جنوبی افریقا سے میچ اور سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی شکست دے دی۔پاکستان نے چوتھے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے ہرادیا اور سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی۔ ایک موقع پر ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ میچ گرین شرٹس کے…

فروغ نسیم بھی سندھ میں مزید صوبے کے مخالف

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی سندھ میں مزید صوبے بنانے کے مخالف ہیں، اُن کا کہا کہ میں سندھی ہوں اور اس پر مجھے فخر ہے۔ایک انٹرویو میں فروغ نسیم نے کہا کہ میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں کہ سندھ میں مزید صوبے بننے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…

کپتان کی ٹیم ناقص، پلیسمنٹ بدلنے سے فائدہ نہیں ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو کرکٹ گراؤنڈ کی طرز پر چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔وفاقی کابینہ میں 3 سال میں چوتھی بار تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلیوں…

راولپنڈی: ایک کروڑ 89 لاکھ کی جعلی سگریٹ ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس راولپنڈی نے1 کروڑ 89 لاکھ روپے مالیت کی جعلی سگریت ضبط کرلی۔ایف بی آر نے کامیاب آپریشن کرکے 6 سو کاٹنز میں موجود 1 کروڑ 89 لاکھ روپے مالیت کی جعلی سگریٹ ضبط کر لی، ان کارٹنز میں کل 60…

جیت کسی ایک کھلاڑی سے نہیں پوری ٹیم کی کوشش سے ملتی ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم  نے  کہا کہ  جیت پرخوشی ہے، ٹیم کے تمام ممبران نے اپنا کردار ادا کیا، یہ کسی ایک کھلاڑی کا کام نہیں، پوری ٹیم کی کوشش ہے۔سینچورین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا…

بابراعظم بہترین کپتان بننے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی بہترین قیادت کی، بلاشبہ بابراعظم بہترین کپتان بننے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین  احسان مانی نے  قومی کرکٹ…

پولیس پر تشدد میں ملوث درجنوں افراد کی شناخت

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پولیس پر تشدد میں ملوث درجنوں افراد کو شناخت کرلیا گیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پولیس پر تشدد میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نادرا، سیف سٹی…

شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ جیت پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، جیت کے باوجود مڈل آرڈر کو ریویو کرنا ہوگا۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹیم مڈل آرڈر میں کافی…

سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملے قابل مذمت ہیں، پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خوف اور دہشت پھیلانے والے حملے قابل مذمت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 145 رنز کا ہدف دے د یا

جنوبی افریقا نے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو جیت کےلیے 145رنز کا ہدف دےد یا ہے، گزشتہ میچ میں 203 رنز بنانے والی میزبان ٹیم اس بار 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف، حسن علی اور حارث روف نے جنوبی افریقی ٹیم کو بڑا ہدف سیٹ…

ٹی ایل پی پر پابندی: نوید قمر پارلیمنٹ میں بول پڑے

پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی پر ایوان کو اعتماد میں لینے اور وزیر داخلہ سے پالیسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کےد وران نوید قمر نے گزشتہ روز کالعدم قرار دی گئی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی کے حوالے سے…

سندھ میں 10 مقامات پر احتجاج پر پابندی میں توسیع

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں 10 اہم مقامات پر احتجاج پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے10 اہم مقامات پر احتجاج پر پابندی میں 60 روز میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا کہ صوبے کے ہائی ویز، اہم شاہراہیں،…