best really free hookup sites 2010 free hookup apps funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup bbw com office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم کا دورۂ لاہور کا فیصلہ، چوہدری برادران سے ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان نے دورۂ لاہور کا فیصلہ کرلیا، کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے دورۂ لاہور میں گورنر، وزیراعلیٰ پنجاب ملاقاتیں کریں گے۔

وزیر اعظم کے دورے میں ان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے، وہ ق لیگ کے تحفظات سنیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ق لیگ کو اتحاد سے باہر نہ نکلنےکی درخواست بھی کریں گے۔

اس کے علاوہ دورۂ لاہور میں وزیراعظم عمران خان پنجاب کابینہ اور ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.