جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قوم کے سامنے جمہوریت مخالف آگئے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کی مخالف ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کے سامنے آگیا ہے کون جمہوریت کا مخالف ہے، سینیٹ انتخابات میں منڈیاں لگتی…

کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے آج آپریشن نہیں ہوسکا

پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کا آپریشن خراب موسم کے سبب شروع نہیں کیا جاسکا۔موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے موسم صاف ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے۔سرویلنس…

کرپشن میں دھنسے ٹولے کو دولت بچانے کی فکر ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سر تا پاؤں کرپشن میں دھنسے ٹولے کو صرف اپنی دولت بچانے کی فکر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جعلی راجکماری، سندھ کے…

ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں، سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا، ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سیاسی،…

گوجرانوالہ: دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ شہزادی اور زینی نامی خواجہ سرا کو سر میں گولی ماری گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ خواجہ سراؤں کےقتل کا واقعہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے…

مولانا بتائیں اُن کے بیٹے کی سیٹ حلال ہے یا حرام؟ شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بتائیں اُن کے بیٹے کی سیٹ حلال یا حرام ہے؟پی ڈی ایم جلسے میں اپوزیشن اتحاد کی سربراہ کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مولانا صاحب اسی قومی اسمبلی میں…

لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق ملزم زبیر نے ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ تھانہ سمن آباد پولیس نے کارروائی کر کے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے ملزم زبیر کے خلاف مقدمہ درج کر…

مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیسلین مافیا وہ ہوتا ہے جو اسرائیل اور بھارت سے فنڈ منگواتا ہے، تحریک انصاف تسلیم کر رہی ہے کہ بھارت اور اسرائیل سے ہنڈی کے ذریعے ملازمین کے اکاؤنٹ میں پیسے منگوائے گئے۔ مسلم لیگ…

سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشتگردوں پر مقدمہ درج

سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشت گردوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی میں درج کیے گئے مقدمے میں انسداد دہشت گردی، ایکسپلوزو ایکٹ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں آپریشن کے دوران ایک خودکش…

بلوچستان میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 14نئے کیسز

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں611 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں صوبے سے 14 نئے کیسز سامنے آئے۔ان میں سے 8 کیسز کوئٹہ اور 6 چاغی سے رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کوورنا کے پھیلاؤ کی شرح 2.2 فیصد رہی۔ صوبے…

پشاور میں بی آر ٹی بس خراب ہونے کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

پشاور کے بورڈ بازار کے قریب بی آر ٹی بس خراب ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔خراب ہونے والی بی آر ٹی بس سے مسافروں کو اتار کر دوسری بس میں سوار کیا گیا۔بی آر ٹی کی خراب بس کو کرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان بی آر ٹی پشاور…

وزیراعظم نے روز مرہ استعمال کی چیزوں کی سرکاری ریٹس پر عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے روز مرہ استعمال کی چیزوں کی سرکاری ریٹس پر عدم دستیابی کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں روزمرہ استعمال کی چیزوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیران، صوبائی وزراء و دیگر حکام نے شرکت…

بنوں میرانشاہ روڈ پر حادثہ، 6 افراد جاں بحق

بنوں میرانشاہ روڈ پر ریسکیو کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سرملہ کے مقام پر بنوں میران شاہ روڈ پر پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی مریض کو لے کر بنوں آرہی تھی۔تیر فتاری…

پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز: ٹیموں کی تیاریاں بھرپور انداز میں شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریاں بھرپور انداز میں شروع کردیں، دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا، جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے…

پاکستان اور برطانیہ میں گہرے تاریخی روابط ہیں، مونس الہٰی

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ میں گہرے تاریخی روابط ہیں۔مونسی الہٰی نے لاہور میں برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندے ایلکس بیلینجز سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں…

شہزاد رائے سیاسی حالات کو سُر اور ساز میں سمیٹ لائے

معروف گلو کار اور سماجی رہنما شہزاد رائے جو اپنے گیتوں میں معاشی مسائل کے ساتھ سیاسی مسائل اور حالات بھی اجاگر کرتے رہتے ہیں، ایک بار پھر سیاسی حالات کو سُر اور ساز میں سمیٹ لائے ہیں۔ اس بار اُن کے گیت کا موضوع ہے ’کون کس کا آدمی ہے؟‘…

یہاں کسی کو اسرائیل کا اور کسی کو کہیں کا آدمی بنادیا جاتا ہے، شہزاد رائے

جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں اپنے گانے کی لانچنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ یہاں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ کہہ دیا جاتاہے کہ وہ اسرائیل کا آدمی ہے، وہ آئی ایم ایف کا آدمی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں شک کی فضا…

کل پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا، شیری رحمان

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان  کا کہنا ہے کہ  کل پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ  کل لنچ پر تمام  پی ڈی ایم رہنما ساتھ ہوں گے۔شیری…

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لیکر دیدیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ہے اور اس کیس کے تمام ملزمان کا چالان بھی مکمل کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں پریس…

ٹی ٹوئنٹی میں جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے،مصباح الحق

لاہور(سید وزیرعلی قادری )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو…