جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفرگڑھ، استاد کے مبینہ تشدد سے لڑکا جاں بحق

مظفر گڑھ میں استاد کے مبینہ تشدد سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ادھر   لاہور  کے علاقے غازی آباد میں گزشتہ روز لاپتا…

جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے، تیز ہوائیں چلیں جبکہ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔پنجاب کے علاقوں کامونکی، جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک…

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر

رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار  933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔ یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے۔یاد رہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال…

امپائر مجھے’کاپی‘ کیوں کررہا ہے، رومان رئیس

پاکستان کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بالنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے کہا ہے کہ کرکٹ کے دوران ہمارے خوشی کے انداز کی میمز بنانا اچھا ہے لیکن یہاں امپائر کیوں میری ’کاپی‘ کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

ٹیکنالوجی نے وکٹ کیپر کی بےایمانی پکڑ لی

انگلینڈ کے کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ کے دوران بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے لئے دونوں امپائرز کی نظروں سے بچ جانے والے وکٹ کیپر کی بےایمانی کو کیمروں اور ٹیکنالوجی نے پکڑ لیا۔لیسٹرشائر اور ہیمپشائر کے درمیان جاری میچ میں اس وقت تنازع دیکھنے میں…

مظفر گڑھ: مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے بچی کو جنم دے دیا

مظفر گڑھ کے علاقے لٹکراں میں مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے بچی کو جنم دے دیا۔پولیس کے مطابق والدہ نے الزام لگایا کہ اُس کی 15 سال کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔والدہ نے مزید کہا کہ 16 مارچ کو زیادتی کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں…

وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد میں روک لیا

وزیرِاعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اسلام آباد سے کراچی آنے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ طلب کیا۔ذرائع کے مطابق عمران…

شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے، وزیر خارجہ جرمن ہم منصب کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے۔ شاہ محمود قریشی جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے اور جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔…

کراچی، 3 بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں زہریلی دوا سے 3 بچوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔بچوں کے والد محمد عمران نے الزام لگایا ہے کہ بچوں کی ہلاکت میں ان کی سگی ماں، ان کی خالہ اور خالو ملوث ہیں۔محمد عمران کا کہنا…

رمضان کے چاند کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ملکوں میں شامل کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت جیسے مسائل سے دوچار ہائی رسک ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا۔ اکیس رکنی اس فہرست میں پاکستان کا نمبر پندرھواں رکھا گیا ہے۔ فہرست میں شام، یوگنڈا، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔…

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس شروع کی جائیں گی،ذلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس جلد شروع کی جائیں گی۔معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دبئی میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ضمنی انتخاب میں اس بار بھی بلا کامیاب ہوگا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ انشاءﷲ 2018 کی طرح اس دفعہ بھی اس حلقے میں بلا چلے گا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام کے مطابق اسد عمر سے تحریک انصاف کے امیدوار امجد آفریدی سے ملاقات کی، اسد عمر نے ان سے انتخابی مہم کی صورت…

بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا، ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا معاملہ زیر بحث آیا، بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع  نے بتایا کہ فواد چوہدری کو…

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونےکی پیشکش کردی،ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا  اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو…

عمران خان ، آپ کی کرسی ایک جہاز کی مرہون منت ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کرسی ایک جہاز کی مرہونِ منت ہے، جہاز ملتان سے لاہور آیا تو پنجاب حکومت ختم، اسلام آباد آیا تو وفاقی حکومت فارغ ہوجائے گی۔ اپنے بیان میں …

سی ای سی نے یوسف رضا گیلانی کی تجویز مسترد کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے یوسف رضا گیلانی کی تجویز مسترد کردی۔پی پی کا سی ای سی اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ہوا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر یوسف…

وزیراعظم کی عالم دین سے ریاست مدینہ کے وژن پر تفصیلی گفتگو

وزیراعظم عمران خان نے عالم دین سے اُن کے ریاست مدینہ کے وژن پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔وزیرِاعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مہتمم جامعہ رحیمیہ کراچی کے مفتی رحیم نے ملاقات کی۔ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، اپوزیشن…

این اے 75 ڈسکہ الیکشن: فافن کی 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کردی ہے۔فافن نے گزشتہ روز این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب پر اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق…