جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لے کر پی آئی اے کی دو پروازیں اسلام آباد پہنچ گئیں

افغانستان سے امریکہ اور اتحادی افواج کی واپسی کے بعد طالبان کے کابل کی جانب پیش قدمی کے باعث پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا پریشن شروع ہوگیا ہے۔اس آپریشن کے پہلے مرحلے میں کابل سے دو…

افغانستان میں اشرف غنی کی جگہ طالبان کے نامزد رہنما کا نئے سربراہ بننے کا امکان

افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی کی جگہ طالبان کے نامزد رہنما کا نئے سربراہ بننے کا امکان ہے، افغان حکومت اور طالبان نمائندے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے پر افغان طالبان کے سربراہ نئی…

افغانستان کی ترقی و خوشحالی ہمارا ایجنڈا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی ترقی و خوشحالی  ہمارا ایجنڈا ہے، افغانستان کی قیادت اس وقت آزمائش میں ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کی اجازت سے عاشورہ کے بعد افغانستان…

نور مقدم قتل کیس: فلاحی مرکز کے 6 ملزمان کا ریمانڈ منظور

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے فلاحی مرکز کے 6 ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزادخان نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی اور سرکاری وکیل کی جانب سے ملزمان کا 3 روزہ…

طالبان سے کابل پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا: قائم مقام افغان وزیرِ داخلہ

افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں، اس موقع پر قائم مقام افغان وزیرِ داخلہ عبدالستار میر زکوال نے کہا ہے کہ طالبان سے کابل پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں انہوں…

یہ پیغام مقبوضہ کشمیر بھیج رہےہیں کہ ہم ہر لحاظ سے ان کے ساتھ ہیں، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہم یہ پیغام مقبوضہ کشمیرمیں بھیج رہے ہیں کہ ہر لحاظ سے ان کے ساتھ ہیں۔عبدالقیوم نیازی نے  ایوان وزیراعظم میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ  کل آزادی کا دن تھا، مقبوضہ کشمیر میں بھی یہ…

کے پی ایل میں آئے لوگ کشمیر یوں کی آواز بن رہےہیں،شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آئے لوگ کشمیریوں کی آواز بن رہے ہیں۔شہریار آفریدی نے ایوان وزیراعظم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  ہندوستان میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اپنی…

اشرف غنی اقتدار چھوڑنے پر رضا مند، علی جلالی نئے سربراہ ہونگے

افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ اشرف غنی اقتدار چھوڑنے پر رضا مند ہو گئے ہیں، ایسے میں افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ علی احمد جلالی کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا جائے گا۔طالبان کو اقتدار…

افغان صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، ہم افغان صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، سفارتخانے کو بند کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ…

لاہور، آج 416 مجالس، 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ آج چھ محرم الحرام کے موقع پر 416 مجالس اور 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے.ساجد کیانی نے بتایا کہ لاہور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور  4 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان…

کابل پرحملہ نہیں ہوا ہے: افغان صدارتی آفس

افغان صدارتی آفس کا کہنا ہے کہ کابل پر حملہ نہیں ہوا ہے، البتہ افغانستان کے دارالحکومت میں وقفے وقفے سے فائرنگ کے واقعات ہو رہے ہیں۔یہ بات افغان صدارتی آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پشتو میں جاری کیئے گئے تازہ بیان میں کہی گئی ہے۔افغان…

سپر ہائی وے کے ہوٹل میں فائرنگ، لاڑکانہ کا رہائشی شخص جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر احسن آباد کے ایک ہوٹل پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لاڑکانہ کا رہائشی 50 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کے مطابق واردات احسن آباد کی اٹاور سوسائٹی میں ہوٹل پر ہوئی، ڈی ایس پی سہیل فیض نے جائے…

اہم طالبان لیڈر ملا برادر کابل پہنچ گئے

افغان طالبان کے اہم لیڈر ملا برادر قطر کے دارالحکومت دوحہ سے کابل پہنچ گئے۔افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ اشرف غنی…

مواچھ گوٹھ دھماکا، منی ٹرک ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ہونے والے دھماکے سے متعلق منی ٹرک ڈرائیور خالد کا کہنا ہے کہ 10 بجے کے قریب موچھ گوٹھ کے مقام پر دھماکا ہوا۔منی ٹرک ڈرائیور خالد نے جیونیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  گاڑی بک کرانے کے لیے میرے پاس شام 6…