جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بے گناہ وکلاء کو ہراساں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس بلاک پر حملے کے بعد بے قصور وکلاء کے گھروں پر پولیس چھاپوں کا سلسلہ شروع ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی اسلام آباد سے کل تک جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

وزیرِاعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیرِاعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرِ اعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن اور پنجاب کے سیاسی و انتظامی امور پر بریف کریں…

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟اس گروپ نے لیوٹا کے گھر سے لگ بھگ ڈیرھ لاکھ یوور کا سامان چوری کیاایک مشتبہ شخص کو جنوری میں جبکہ باقی تین کو بدھ کے روز کے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان مشتبہ افراد میں…

ادریس خٹک کیس: ایم آئی 6 کے ایجنٹ قرار دیے جانے والے مائیکل سیمپل کون ہیں؟

ادریس خٹک کیس: ایم آئی 6 کے ایجنٹ قرار دیے جانے والے مائیکل سیمپل کون ہیں؟مائیکل سیمپل پاکستانی فوج کے سابق میجر جنرل ابوبکر مٹھا کے داماد ہیں اور فی الوقت شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں مقیم ہیںچہرے پر ہلکلی بھوری داڑھی، شلوار قمیض اور…

عرب سپرنگ: دس برس بعد بھی انقلاب کی گونج کیوں سنائی دیتی ہے؟

عرب سپرنگ: دس برس بعد بھی انقلاب کی گونج کیوں سنائی دیتی ہے؟قاہرہ میں دس برس قبل ایک مظاہرے نے مجھے ایک لمحے کے لیے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ 'یہ ایک عام مظاہرے سے مختلف احتجاج ہے۔‘ یہ جمعے کا دن تھا اور یہ احتجاج نماز جمعہ کے بعد شروع…

بھارت: رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ’مس انڈیا 2020‘ کی رنر اپ قرار

بھارت میں رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ’مس انڈیا 2020‘ کا خطاب جیتنے کی دوڑ میں رنر اپ بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل ’مس انڈیا 2020‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔2020…

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، زرداری و بزدار کی مذمت

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی…

پنجاب میں تبدیلی ایجنڈے کو بزدار لے کر چل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی کے ا یجنڈے کو عثمان بزدار آگے لے کر چل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر…

محمد رضوان نے دل خوش کردیا: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بیٹنگ اور زبردست فیلڈنگ کا مظاہرہ کرنے…

کراچی میں موسم خشک، لاہور آج دنیا کا تیسرا آلودہ شہر رہا

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنےکا امکان ہے، لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج تیسرے نمبر پر رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی…

لاہور میں شدید دھند، 9 پروازیں منسوخ ،8 تاخیر کا شکار

لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہے، بیرون اور اندرون ملک 9 پروازیں منسوخ اور 8 تاخیر کا شکار ہیں جبکہ ابوظہبی اور دوحا سے آنے والی پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا…

سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال کر ملک کو تباہ کیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال کر پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ان لوگوں نے ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا عوامی ترجیحات اور قومی مفادات کو فراموش کیا گیا۔عثمان…

پاک بحریہ کی مشق امن 2021ء، کراچی میں پرچم کشائی

امن پسند ملکوں کو یکجا ہونے کا پیغام دیتے ہوئے پاک بحریہ نے ساتویں کثیر القومی بحری مشق امن 2021 ء کا انعقاد کیا ہے جس کے سلسلے میں کراچی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل نوید اشرف بحری مشق امن…

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 5 لاکھ 60 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

اعصاب شکن T20مقابلے میں جیت پاکستان کا مقدر بنی، فرودوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 کے اعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت پاکستان کا مقدر بنی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون…

اسد درانی کیس، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی اسد درانی کے کیس کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیس کا سارا بیک گراؤنڈ جانتا ہوں، فیصلہ لکھنے کے مرحلے میں تھا، یہ…

راجن پور میں وائلڈ لائف کی کارروائی، 2 شکاری گرفتار

راجن پور میں محکمہ وائلڈ لائف نے غیر قانونی شکار کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے 2 نایاب نسل کے پرندے تلور اور شکار کا سامان برآمدکرلیا گیا۔ علاقہ گوٹھ مزاری میں محکمہ وائلڈ لائف اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی…