جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، دھمکیاں دینے سے بھی آپ ہی کی چوری کا پتا چلتا ہے۔اپنے ایک بیان میں  شہزاد اکبر نے کہا کہ رائیونڈ معاملے میں صوبائی حکومت کی…

اماراتی اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا

متحدہ عرب امارات کا اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا، مشن فلوریڈا کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا۔روبوٹ کی تیاری میں جاپانی کمپنی لاجسٹک سروس مہیا کرے گی۔عرب دنیا کے چاند سے متعلق پہلے مشن کا اعلان 2020 میں کیا گیا تھا۔ جس کی ابتدائی…

پنجاب میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے، عبدالعلیم خان

صوبائی وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے خریداری مراکز پر بار دانے کی تقسیم، گندم کی خریداری شروع ہوگئی، صوبے میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ بار دانے کے 4 لاکھ سے زائد بیگ کی تقسیم کیلئے…

کوروناوائرس کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ

بھارت میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو کےنفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔نئی دلی کے وزیر اعلی کیجریوال کا کہنا ہے کہ کورونا کنٹرول کرنے کیلئے ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ کیاہے۔مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد…

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پولیس ،سیکیورٹی اور انٹیلی جینس حکام بھی اجلاس میں شرکت…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغاز

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغازکردیا گیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کیلئےکفالت پروگرام آزادکشمیر حکومت کے زیراہتمام شروع کیاگیا ہے،…

عمران خان صاحب! مافیا کے اصل سرغنہ آپ ہیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک عمران خان چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے جہانگیر ترین سے مشورے لیتے رہے اور آج جہانگیر ترین کو چینی مافیا کا سرغنہ کہہ رہے ہیں لیکن حقیقت میں تو عمران خان صاحب ہی مافیا کے اصل…

کراچی: عدالت میں3 نائجیرین باشندوں کے اغواء کیس کا چالان پیش

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس نے 3 نائجیرین باشندوں کے اغواء کیس کا چالان پیش کر دیا، چالان میں منشیات اسمگلنگ سے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔پولیس چالان میں کہا گیا ہے کہ نائجیرین باشندے بین الاقوامی منشیات اسمگل گروہ…

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کے 18ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا۔ برسلز کے نواح میں واقع 14 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ایک پارک میں پھولوں کی بین لاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔اس نمائش میں 1ملین سے زیادہ پھول جبکہ سنبل اور نرگس کے…

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب نے اپنے بیان میں کہا کہ 11 اپریل کو شہر کے 30 علاقوں سے سیوریج کے نمونے لیے گئے،27 علاقوں کے…

ایران ایٹم بم بنانا نہیں چاہتا، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنانا چاہتا، ایرانی جوہری پروگرام پرُامن ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے پر کہا کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام…

کیٹ میڈلٹن کے شہزادہ فلپ کیساتھ تعلقات کیسے تھے؟

حال ہی میں دارِ فانی سے کوچ کرجانے والے برطانوی پرنس فلپ اور بڑی بہوکیٹ کے تعلقات کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ کیٹ اور شہزادہ فلپ کا بہت خاص اور مضبوط رشتہ تھا اور دونوں اکثر اپنے یکساں خیالات بھی ایک دوسرے سے شئیر کرتے تھے۔غیر ملکی میڈیا…

سوات میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریض جاں بحق

خیبر پختون خوا کی پر فضا وادی سوات میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے، 46 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق سوات میں اب تک کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 188 ہو گئی، جبکہ…

سندھ میں کتنے بچے کورونا کی تیسری لہر سے متاثر ہوئے؟

کورونا کی تیسری لہر میں مارچ 2021 سے اب تک سندھ کے ایک ہزار 108 سے زائد بچے اور بچیاں متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا سے متاثرہ 20 سال تک کی عمر کے افراد کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈیڑھ ماہ میں 10سال تک کے237بچے…

پاکستانی معیشت کا 6 فیصد اشرافیہ پرخرچ ہوتا ہے، یو این ڈی پی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام(یو این ڈی پی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کے تقریباً دو ہزار چھ سو ساٹھ ارب روپے اشرافیہ پر خرچ ہوجاتے ہیں۔یواین ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کا 6 فیصد اشرافیہ پرخرچ ہوتاہے، طاقتور…

راجن پور میں کورونا وائرس کی لہر خطرناک ہوگئی

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہوگئی ہے۔تقریباً 22 لاکھ کی آبادی والے ضلع میں ہر روز صرف 200 افراد کو یہ ویکسین لگائی جا رہی ہے۔60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا عمل ست…

کلبھوشن کیس، وزارت خارجہ کو بھارت سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کیس میں حکومت کو وزارت خارجہ کے ذریعے بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے 4 قیدیوں کی…

الیکشن کمیشن کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے مزید مؤثر استعمال کیلئے آئی…

شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ کا اہم فیصلہ

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شاہی خاندان کا کوئی بھی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ شاہی گھرانے کے تمام افراد یونیفارم کی روایت کے برخلاف سوگ کا لباس…

ترکی میں دو ہفتے کی کورونا پابندیاں لگا دی گئیں

ترکی میں رمضان المبارک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دو ہفتے کی پابندیاں لگا دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوٹلوں سے صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی جبکہ بیکریز کے اوقات کار بھی کم کر دیئے گئے۔ ترکی میں رات کے کرفیو کے وقت میں اضافہ…