جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الطاف حسین کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن کا کہنا ہے کہ  الطاف حسین کو آج بروز بدھ طبیعت میں ناسازی کی بناء پر لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے…

ملیر الیکشن میں جنگ جیسی صورتحال پر قانون نے اپنا راستہ اختیار کیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانگھڑ کے ضمنی انتخاب میں اسلحہ کی کوئی نمائش نہیں ہوئی، اور نہ ہی مسلح افراد کی جانب سے  دخل اندازی کی گئی، لہٰذا قانون نے اپنا راستہ اختیار نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ضابطہ اخلاق کی…

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند

لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ایڈیشنل آئی جی ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر حد نگاہ 50 میٹر سے بھی کم ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ہائی وے پولیس نے کہا کہ  موٹروے مسافروں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی…

آج کورونا کے 334 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، سعودی وزارت صحت

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 334 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ترجمان سعودی وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 73 ہزار 702 ہوگئی ہے۔ جبکہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4…

عوام 1 کروڑ نوکریوں کا انتظار کرتے رہے مگر وہ کابینہ کے لوگ لے گئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام ایک کروڑ نوکریاں کا انتظار کرتے رہ گئے اور نوکریاں کچن کیبنٹ والے لے گئے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کے وار کیے، جبکہ مریم نواز نے وزیر…

کورونا سے مزید 56 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 56 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 56 مریض انتقال کرگئے…

‘کسی جماعت کو تناسب سے کم نشستیں ملنے کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہو گا’

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ملنی چاہیئں اگر  کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمہ دارالیکشن کمیشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق…

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال بعد منظرعام پر

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیوی ایک سال بعد عوام کے سامنےکم ان اور ان کی بیوی ری کنسرٹ پر ہنستے مسکراتے ہوئے نظر آئےشمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال کے دوران پہلی بار عوام کے…

وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمابق 5 سال کے لیے 36 صفحات…

انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوگیا

کاوباری ہفتے کے ابتدائی دو روز روپے کی قدر میں کمی کے تھے تاہم آج ملک میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے بڑھ گئی ہے۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوا ہے، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 25 پیسے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 99 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 99 پوائنٹس منفی بند ہوا ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46768 پوائنٹس پر ہے۔آج 100 انڈیکس نے 579 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 305 رہی۔…

کامل آغا، سائرہ افضل کے کاغذات منظور، پرویز رشید کا فیصلہ کل

پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر 29 امیدوار میدان میں اترے ہیں جن میں 19 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے۔حکمران اتحاد کے متفقہ امیدوار اور ق لیگ کے رہنما کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سید علی ظفر، ن لیگ کی سابق وفاقی وزیر…

سینیٹ انتخابات: سندھ میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، جی ڈی اے میں معاملات طے پاگئے

سندھ میں سینیٹ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ دو امید وار پی ٹی آئی، دو ایم کیو ایم اور ایک امیدوار…

وزیراعلی پنجاب کا 3 بہن بھائیوں پر تیزاب پھینکنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں 3 بہن بھائیوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس دلخراش واقعے کی رپورٹ آر پی او فیصل آباد سے طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار نے کہا کہ تیزاب گردی میں ملوث…

ہر سطح کے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے کوشاں ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کے لیے ہمارے اہداف میں الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا شامل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں شبلی فراز نے کہا کہ ہماری جدوجہد رہی ہے جنرل الیکشن،…