hookup Cresskill New Jersey american hookup lisa wade pdf office hookup is there a real hookup app 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شرمیلا فاروقی کی بلاول بھٹو کیساتھ سیلفی وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے بلاول بھٹو کے ہمراہ لی گئی اپنی سیلفی شیئر کی جو کہ پشاور میں یوم تاسیس کے جلسے کے دوران لی گئی تھی۔

A post shared by Sharmila Saheba Faruqui s.i (@sharmilafaruqi)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی سیلفی میں بلاول بھٹو اور شرمیلا فاروقی مُسکرا رہی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی شرمیلا فاروقی نے اپنی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی اور جلسے میں آنے والے شرکاء کی بھی ایک تصویر شیئر کی۔

شرمیلا فاروقی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس، 54 سال مکمل۔‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر شریف خاندان پر تنقیدی وار کردیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پشاور میں جلسہ کیا گیا تھا جس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.