جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اضافی آکسیجن کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے ہر آپشن زیر غور ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کہنا ہے کہ اضافی آکسیجن کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہر آپشن زیر غور ہے۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر میں جون 2020 میں آکسیجن کی پیداوار 484 میٹرک ٹن یومیہ تھی۔انھوں نے بتایا کہ اس وقت…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کا…

مزید شہروں میں لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نےکہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ جاری رہا تو مزید شہروں میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا اور کہا کہ ویکسین کے لیے صرف تحفے یا ڈونیشن پر انحصار…

پشاور: تھانوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق ہدایات جاری

پشاور کے تھانوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ سائلین تھانوں میں داخل ہونے سے قبل ہاتھ دھوئیں گے۔انھوں نے کہا کہ کسی شہری کو بغیر ماسک تھانے کے اندر نہیں جانے دیا جائے…

بہتر اور خوشحال پاکستان کرپشن کے خلاف کوششوں سے ہی ممکن ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بہتر اور خوشحال پاکستان کرپشن کے خلاف کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں آگاہی و تدارک ڈویژن کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے…

بی اے پی اور تحریک انصاف بلوچستان میں خلیج وسیع

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بلوچستان میں الفاظ کی جنگ کے بعد خلیج وسیع ہوگئی۔ پی ٹی آئی بلوچستان نے آج وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہونے والی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان…

بلدیہ ٹاؤن میں 2 سیاسی جماعتوں میں تصادم ، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا ، پتھراؤ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، نامعلوم شخص نے ہوائی فائرنگ کی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بلدیہ نمبر 4 میں دو سیاسی پارٹیوں کی ریلی آمنے سامنے ہوئی تو…

پاکستان میں کورونا کا سب سے بڑا وار، مزید 201 ہلاک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا، مزید 201 افراد انتقال کر گئے، یہ ملک میں کورونا…

کراچی: کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد انتہائی کم

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 3 ماہ میں 1 فیصد سے بھی کم افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگ سکی ہے جبکہ صوبہ سندھ کے دیگر اضلاع میں صورتِ حال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔مجموعی طور پر کراچی میں صرف 51 ہزار معمر افراد اور سندھ کے دیگر…

بابر اعظم نے اب کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم گراؤنڈ کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی چھاگئے ہیں۔بابر اعظم کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔دُنیائے کرکٹ کے مقبول ترین بلے باز بابر اعظم کو اُن…

کراچی کا موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے…

پاکستان کا زمبابوے کیخلاف زیادہ تجربے نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے زمبابوے کےخلاف پہلےٹیسٹ میں زیادہ تجربے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنوبی افریقہ سے ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کے خلاف یاسر شاہ فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ میں شامل…

جاوید لطیف کی گرفتاری، IG پولیس کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے جاوید لطیف کے بھائی منور لطیف کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے کل جواب طلب کر…

مریم نواز ضمانت کیس کی سماعت مؤخر

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہیں ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر…

عوام 20 دن گھروں میں رہ کر عید سادگی سے منائیں: جام کمال

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام 15 سے 20 دن گھروں میں رہ کر احتیاط کریں اور عید سادگی سے منائیں، اگر لوگ زندہ ہوں گے تو کاروبار بھی چلیں گے اور خریداری بھی ہوگی۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جاری کیئے…

جہاں پیدا ہوا وہاں کھیلنا اچھا لگے گا، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے پر خوش ہیں، کہتے ہیں جہاں میں پیدا ہوا وہاں کھیلنا اچھا لگے گا۔عثمان خواجہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں، ان کا انتخاب ری پلیسمنٹ…

ثانیہ مرزا نے اہلِ خانہ کے ہمراہ مشکل کام بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا مشکل کام بتادیا۔ شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار سوشل میڈیا پر فعال سیلبریٹیز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنے اور اپنے اہلِ خانہ بالخصوص اپنے بیٹے کے ہمراہ…

کچھ والدین کے پاس بچوں کیلئےجائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے والدین کی اہمیت اور بچوں کے انکے ساتھ سلوک کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں، ہم مڈل کلاس لوگ ہیں، ہمارے…

انٹر کلب 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ

انٹر کلب ٹیلنٹ ہنٹ 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ میں 13 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، پہلے روز چار میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ،ایونٹ کے پہلے میچ میں بلدیہ ٹاؤن ہاکی کلب نے پاک ونڈر…

آئی سی سی نے شعیب اختر کے ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اٹیک کی یاد تازہ کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر خبروں کی زینت تو بنتے ہی رہتے ہیں تاہم اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی ان کے تیز ترین بولنگ اٹیک کی یاد تازہ کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ خاتون کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے…