جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کا عوام کو رمضان میں اشیائے خور و نوش کی فراہمی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی سستے داموں عوام کو فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان کے دوران خوراک، پھل اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں کم کی…

حکومت کورونا سے نمٹنے کی پالیسی نہیں رکھتی، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوئی پالیسی نہیں۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بھارت 8 فیصد آبادی کو ویکسین لگا چکا، ہم ایک فیصد کو بھی نہیں لگاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت آج تک…

وزیراعظم نے جہانگیر ترین کے حامیوں کو کہہ دیا تحقیقات نہیں رُکے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے حامی ارکان پر واضح کردیا گیا کہ تحقیقات نہیں روکی جائیں گی۔وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کے حامی ارکان پارلیمان کی ملاقات پروزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ردعمل دے دیا۔انہوں…

تمام سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں میں ایلیکٹیو سرجری مؤخر کردی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں ایلیکٹیو سرجری مؤخر کردی۔ قومی کوآرڈینیٹر این سی او سی حمودالزمان کی زیرِصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی…

شفقت محمود نے 15 جون تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کردیے

وفاق وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شفقت محمود نے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ اور سندھ کابینہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت صوبائی کابینہ کے ارکان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری ایگری کلچر اور سیکریٹری فنانس کی تنخواہیں بھی بند کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے یہ…

سندھ میں کورونا کے 1084 نئے مریضوں کی تشخیص، 19 کا انتقال، وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14465 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 1084 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ…

وزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن پر جاری تحقیقات پر کسی قسم کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم…

این اے 249: الیکشن کمیشن کی عملے کو اہم ہدایات

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو موبائل فون لوکیشن آن رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ این اے 249 میں پولیس اور رینجرز اہلکار…

کابینہ میں کورونا سے پیدا صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی ہے، ہم سب ایک ہوکر وبا کا مقابلہ کریں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر فوج کی مدد سے…

وزیراعظم نے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، جہانگیر ترین کے حامیوں کا دعویٰ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔جہانگیر ترین معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد رکن قومی اسمبلی راجا ریاض اور نذیر چوہان نے…

ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی تیز رفتار برقرار، لکی مروت میں شرح 67 فیصد

ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی تیز رفتار برقرار ہے جہاں مختلف شہروں میں اس کی مثبت کیسز آنے کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح 67 فیصد رہی، بونیر میں 58 جبکہ مردان میں 47 فیصد…

این اے 249: الیکشن ملتوی کروانے کیلئے رمضان، کورونا کے بہانے کیے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کے لیے رمضان اور کورونا کے بہانے کیے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایس پی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن…

پنجاب: کورونا کیسز و اموات کی شرح میں اضافہ، کابینہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا سے اموات اور مثبت کیسز کی شرح زیادہ ہے۔انھوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے کامبینہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلایا تھا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ان…

ایل این جی ریفرنس میں سماعت کل تک ملتوی

ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزم سعید احمد کے وکیل نے نیب کے گواہ ڈائریکٹر پیٹرولیم عبدالرشید جوکھیو پر جرح کی جو کل بھی جاری رہے گی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس کی…

لاہور میں فارمولا کارٹنگ ٹریک تیار

لاہور میں  تیز رفتار کار چلانے والے شوقین افراد کے لئے فارمولا کارٹنگ ٹریک تیار  کرلیا گیا ہے، جس میں  فارمولا ون کی طرح ٹریک پرریسنگ کرنے والے گوکارٹنگ پر گاڑیاں دوڑا سکتے ہیں ۔یہ پاکستان کا دوسرا فارمولا کارٹنگ ٹریک ہے جہاں ریسنگ کے…

بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فیصد کام مکمل کرلیا ہے،عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، بسیمہ خضدار شاہراہ…

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے میں آسٹریلوی ٹیم نے پہلا نمبر حاصل کر لیا۔  سیلنگ مقابلے میں دنیا بھر کی ٹیموں نے مہارتیں دکھائیں، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے کے لیے…

ملک میں 8 سے 16مئی تک سیاحت پر پابندی

وزارت داخلہ نے 8 مئی سے 16مئی تک سیاحت پر مکمل پابندی عائد کردی، عید کی تعطیلات میں بین الصوبائی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔این سی او سی اجلاس میں کیے گئے فیصلے وزارت داخلہ نے جاری کر دیے جس کے مطابق عید کی تعطیلات میں مری، گلیات،…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 31 لاکھ 35 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 85 لاکھ 45 ہزار 193 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس…