جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا پھیلاؤ، مرتضیٰ وہاب کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ کر عدالتوں میں صرف فوری اور ہنگامی نوعیت کے کیسز کی سماعت کرنے کی درخواست کی ہے۔سندھ میں کورونا کی تیسری لہر میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد ترجمان سندھ…

شوگر اسکینڈل: یونس ڈھاگا نیب میں طلب

شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں تیزی آگئی، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سابق سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا کو 28 اپریل کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یونس ڈھاگا کو چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق شاملِ تفتیش کرنے…

فیور نہیں صرف انصاف چاہتے ہیں، راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض کاکہنا ہے کہ اپنے لیڈر کے سامنے حقیقت رکھیں گے ، فیور نہیں صرف انصاف چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے انصاف ملے گا۔راجہ ریاض نے…

پمز اسپتال کا آن لائن سسٹم بند ہوگیا

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا آن لائن سسٹم بند ہوگیا۔پمز اسپتال کے ویکسینیشن سینٹرز کا آئی ٹی سسٹم بند ہونے سے ویکیسنیشن کیلئے آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے،…

40سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ پنجاب میں ویکسی نیشن کامیابی سےجاری ہے، 40سال عمر سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1لاکھ 98ہزار سے…

لیپ ٹاپ استعمال کیلئے اب الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ہم نے لیپ ٹاپ استعمال روکنے پر اسکرونٹی کمیٹی میں درخواست دی جسے مسترد کر دیا گیا، اب الیکشن کمیشن میں درخواست دی کہ ہمیں لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر استعمال کی اجازت دیں۔اکبر ایس…

ترین گروپ کے ارکان وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے روانہ، حکمتِ عملی طے

تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ارکانِ اسمبلی وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے روانہ ہو گئے۔ان ارکانِ اسمبلی نے یہ حکمتِ عملی بھی طے کر لی ہے کہ وہ وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کیا بات کہیں گے۔وزیرِاعظم…

خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار صدر عارف علوی نے ملاقات کے لیے آئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے گفتگو کے دوران…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2021ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔دوران اجلاس عنایت اللّٰہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کا کام ہاؤسنگ بنانا نہیں میونسپل سروس فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے زرعی اراضی کو تباہ کر کے…

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی سعودی سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں توانائی شعبےمیں جاری تعاون اور وزیراعظم کے دورۂ سعودی عرب پر بات چیت ہوئی ۔سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات میں وفاقی وزیر توانائی محمد…

چیئرمین سینیٹ کے وکیل کی استدعا منظور

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے وکیل کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ…

وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ کوئٹہ متوقع، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ کوئٹہ پر جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ بلوچستان،گورنر اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان کوئٹہ میں اتحادی جماعت کے ارکان سے بھی ملاقات کریں…

سندھ کابینہ کی ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ 11 سے 16 میں ترقی

سندھ کابینہ نے ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ 11 سے گریڈ 16 میں ترقی کر دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدرارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کابینہ نے مختلف فیصلوں کے علاوہ ٹاؤن آفیسرز کی گریڈ…

جاتی امراء اراضی، حکمِ امتناعی میں توسیع

لاہور کی عدالت نے جاتی امراء کی زمین کے انتقال کو منسوخ کرنے کے کیس میں حکمِ امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ جاتی امراء کا اصل نام موضع مانک ہے۔سول جج فہیم الحسن…

جہانگیر ترین وزیرِ اعظم سے ملاقات میں نہیں ہونگے

وزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کی درخواست قبول کر لی ہے تاہم جہانگیر ترین وزیرِ اعظم سے ملاقات میں نہیں ہوں گے۔جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان کا پارلیمانی گروپ آج وزیرِاعظم عمران…

اسامہ ستّی قتل کیس، دہشت گردی دفعات ختم کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 مئی تک جواب طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس فیاض انجم جندران پر…

کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے موبائل مارکیٹ میں الجھ پڑے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکان داروں سے الجھ پڑے، اسلم خان کی جانب سے دکاندار کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ اسلم خان کے گارڈوں اور دکان داروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی، جس میں انہوں…

جہانگیرترین گروپ آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا

جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی درخواست قبول کرلی گئی ہے، ملاقات آج ہوگی۔وز یراعظم سے ملاقات میں 30 سے زائد ارکان پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔ اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کیس پر وزیراعظم کو حقائق سے آگاہ کرے گا۔ دوسری طرف…

کراچی سے 14سیٹیں چوری کی گئی تھیں، وسیم اختر

کراچی کے حلقے 249 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیہ ٹاؤن میں ریلی کا انعقاد کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ بلدیہ کے عوام ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان بلدیہ…

قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات

قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔کورونا ٹیسٹ پرواز سے 48 گھنٹے پہلے کرانا ہوگا۔ تمام مسافروں کو مقررہ مراکز اور…