جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کابینہ: ویکسین خریداری کیلئے ڈیڑھ ارب مختص

پنجاب کی انسداد کورونا کابینہ کمیٹی نے کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کردیے ہیں۔دوسری طرف پنجاب کابینہ نے صوبے میں جم بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ…

الیکشن کمشنر پنجاب کا پی پی 84 خوشاب کا دورہ

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے پی پی 84 خوشاب کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سے ملاقات کی۔ڈی پی او نے الیکشن کمشنر کو ضمنی انتخاب کے سیکیورٹی پلان پر بریفنگ دی جبکہ ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ٹرانسپورٹیشن پلان اور دیگر…

مری: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی, 5 ہوٹل سیل

مری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 5 ہوٹلز سیل کردیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سیگھیڑا نے بتایا کہ مری مال روڈ پر پانچ ہوٹلوں کو بند کروادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 103…

راولپنڈی: 4 خواتین کے قتل کے مجرم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم

راولپنڈی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے قتل کے مقدمے میں فیصلہ سنادیا اور مجرم غلام عباس کو 4 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم دیا۔عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ عمر قید اور مجموعی طور پر…

وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ وزیراعظم ڈیر ہ مراد جمالی بائی پاس اور زیارت سنجاوی روڈ منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ…

مختلف شہروں میں مئی میں لاک ڈاؤن، خط بھیج دیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے۔ دو ہفتوں کا لاک ڈاؤن 2 یا 3…

کراچی:پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں چوکنڈی قبرستان اور پی آئی بی میں مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے، بکھر گوٹھ میں پولیس کے نہ پہنچنے پر ڈاکوئوں کو اُن کا ساتھی لے کر فرار ہوگیا، مچھر کالونی سے جوئے کے اڈے کا مالک 4 ساتھیوں سمیت گرفتار…

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ گئے

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، اس ضمن میں محکمہ صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کر دی۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا، جس سے پاکستان میں مزید 201 افراد انتقال کر…

گرفتار جاوید لطیف کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

اشتعال انگیز تقریر کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیئے گئے مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کو کچھ دیر بعد ماڈل ٹاؤن کچہری (عدالت) میں پیش کیا جائے گا۔لاہور کی سیشن عدالت نے ریاست مخالف کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت…

طورخم سرحد پر کورونا SOPs پر سختی سے عمل درآمد شروع

خیبر کے ڈپٹی کمشنر ارشد منصور نے کہا ہے کہ طورخم سرحد پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کو پاکستان داخل ہونے سے روک دیا جاتا ہے۔ڈپٹی کمشنر ارشد منصور کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر…

پرائس کنٹرول میکانزم پرعملدرآمد کیلئے متحرک ہیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت عوام کو رمضان پیکیج کے تحت ریلیف دے رہی ہے، حکومت پرائس کنٹرول میکانزم پر سختی سے عمل کیلئے متحرک ہے، وزیر اعلیٰ روزانہ کی بنیاد پر آٹے، چینی اور اشیائے ضروریہ…

پاکستان، ایک روز میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد کی ویکسینیشن

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پہلی بار ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی، پہلی بار ویکسین کا ایک لاکھ کا نمبر کراس ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک لاکھ 17 ہزار 852…

کوئٹہ: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 23.7 فیصد ہو گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ سامنے آیا ہے جہاں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بڑھ کر 20 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 23 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔24 گھنٹوں کے دوران…

فریال تالپور کی نااہلی، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے الیکشن کمیشن کو روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمِ امتناع جاری کر…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے: مریم نواز

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انشاء اللّٰہ چیف جسٹس بنیں گے، ان کے خلاف سازش کی گئی۔مریم نواز اپنی اور اپنے والد میاں نواز شریف کی نیب ریفرنس میں سزاؤں…

نواز، مریم، صفدر کی اپیلوں پر سماعت 1 ماہ کیلئے ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 1 ماہ کے لیے ملتوی کر دی، جبکہ جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ کیا نیب کو بھی…

پنجاب: کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شام 6 بجے سے سحری تک ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں مکمل بند رہیں گی۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ پیٹرول پمپس، میڈیکل اسٹورز…

جاوید لطیف ہی نہیں اُن کی بوڑھی والدہ پر بھی کیس چل رہا ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نےکہا ہے کہ جاوید لطیف ہی نہیں ان کی بوڑھی والدہ کے خلاف بھی کیس چل رہا ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جاوید لطیف کے خلاف اینٹی کرپشن کا بھی…

جاوید لطیف کے کیس میں آرٹیکل فور نہیں لگتا، کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جاوید لطیف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، ان کے کیس میں آرٹیکل فور نہیں لگتا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہاکہ یہ دنیا کا پہلا واقعہ ہے…

فاطمہ جناح ہاسٹل سے خواتین کی بے دخلی، پیپلز پارٹی کا اظہارِ تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے فاطمہ جناح ہاسٹل سے خواتین کو بے دخلی کے نوٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی پی رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا تھا کہ وزارت ہاﺅسنگ نے ہاسٹل میں رہائش پذیر خواتین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی۔انھوں نے کہا کہ…