جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز عیادت کیلئے ابصار عالم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز سینئر صحافی ابصار عالم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔مریم نواز کے ہمراہ مسلم لیگ نون کے پرویز رشید، خرم دستگیر، مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب…

عمران خان اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسوفٹ کے بانی ارب پتی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا کو درپیش مختلف چیلنجز پر اظہارِ خیال کیا گیا۔وزیراعظم اور بل گیٹس نے کورونا کی موجودہ صورتحال، پولیو کے خاتمے کی مہم اور صحت اور…

جاوید لطیف 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں

لاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف بیان دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور مسلم لیگ نون کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جاوید لطیف کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں…

کیون پیٹرسن کا لمبا چھکا لگانے پر ICC سے انوکھا مطالبہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے لمبا چھکا لگانے پر قانون میں ترمیم کا کہہ دیا۔سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں آئی سی سی کے ٹی…

شہزاد اکبر نے بشیر میمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ شہزاد اکبر نے اپنے وکلاء کے ذریعے بشیر میمن کو لیگل نوٹس بھیجوایا ہے۔کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر…

این اے 249 میں تمام تیاریاں مکمل ہیں، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ضمنی انتخابات کے پولنگ سامان کی ترسیل جاری ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنرنے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی…

بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائیں: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔صدر نون لیگ نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت اور…

صحت کارڈ 96 اضلاع کے 16ملین خاندانوں تک پہنچ گیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 96 اضلاع کے 1 کروڑ 60 لاکھ خاندان صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہورہے ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صحت انصاف کارڈ کے…

اسلام آباد کے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے محکمہ صحت نے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش کردی۔محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد نے پابندیاں لگانے اور سخت کرنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں مطالبہ کیا گیا ہے…

برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر کا اعزاز اپنے نام کرنے والی کون؟

نوٹنگھم سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ عروسہ ارشد نے برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔عروسہ ارشد نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ بچپن سے ہی زندگی میں کچھ چیلنجنگ کرنے کا ارادہ رکھتی تھیں، بچپن سے جو فائر فائٹر…

شعیب اختر کو پہلی بار تیز ترین بولنگ کرواتے ہوئے ناکامی کیوں ہوئی؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے کریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ اسپیل دو دفعہ کروانا پڑا تھا۔سوشل میڈیا پر شعیب اختر کےکریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کی…

مرتضیٰ وہاب کے بھائی بھی کورونا میں مبتلا

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے بھائی صمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک اہم اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ’میرے بھائی صمد کا کورونا…

چیمپیئنز لیگ، ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ کا مقابلہ چیلسی سے ہوا جس میںریال میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ پر چیلسی نے…

کیا سگریٹ نوشی سے وضو ختم ہو جاتا ہے؟

سوال:۔ سگریٹ نوشی سے کیا وضو ختم ہوجاتا ہے؟جواب: سگریٹ نوشی سے وضو تو ختم نہیں ہوتا لیکن اس کی وجہ سے فرشتے اس شخص سے دور بھاگ جاتے ہیں۔ ہمارے پیارے نبی حضورﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ ’لہسن، پیاز کھا کر کوئی مسجد میں نہ آئے کہ اس کی بو…

بجلی 62 سے 68 پیسے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان

مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک میں بجلی 62 سے 68 پیسے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین نیپرا کی زیرِصدارت مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے سماعت ہوئی۔سی پی پی اے نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی…

رواں سال معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے آؤٹ لک 2021 جاری کردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے اور آئندہ سال پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہےکہ…

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی توقع ہے، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق آئندہ سال پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، کورونا وائرس کے باوجود پاکستان کی…

ڈاکٹر رضوان کو ہٹانے کا وزیراعظم نے خود بتایا، راجا ریاض

جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کردیا۔نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں راجا ریاض نے انکشاف کیا کہ انہیں خود وزیراعظم نے بتایا کہ ایف آئی اے کے ڈاکٹر رضوان کو ہٹادیا…

جہانگیر ترین گروپ کی چارج شیٹ میں کیا کیا تھا؟

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں جہانگیر ترین گروپ نے چارج شیٹ پیش کی۔جیونیوز نے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی چارج شیٹ کی کاپی حاصل کرلی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ نے عمران خان کے معاون خصوصی…

کراچی: این اے 249 میں الیکشن قواعد کی خلاف ورزی

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں الیکشن کمیشن کے قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔حلقے میں ضمنی الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد راتوں رات سڑکیں بنادی گئیں۔این اے 249 کی سڑکیں گزشتہ 10،11 سال سے مرمت کی منتظر تھیں تاہم 29 اپریل کے الیکشن نے عوام کے…