جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈونلڈ ٹرمپ کا آسکر ایوارڈ اکیڈمی کو کارکردگی بہتر کرنے کا مشورہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 93 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب کی انتہائی کم ریٹنگز آنے پر افسردہ ہوگئے اور اکیڈمی کو اپنی کارکردگی بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی میامی میں دھوپ میں بیٹھے کافی…

یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تجارتی تعلقات کے قواعد پر مبنی معاہدے کی منظوری

یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مستقبل میں تجارت اور تعلقات کے قواعد طے کرنے والے معاہدے (TCA) کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں 660 ارکان نے حمایت میں ووٹ ڈالا، 5 ارکان نے مخالفت کی…

انڈونیشیا: اسمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار، کروڑوں کی منشیات برآمد

انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کا بڑا گروہ پکڑا گیا، گروہ سے افغانستان سے لائی گئی آٹھ کروڑ بیس لاکھ مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔پولیس کے مطابق جکارتا اور سماٹرا صوبوں میں کی گئیں مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے بڑے گروہ کو…

بھارت: کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 لاکھ 60 ہزار 960 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں کورونا سے…

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں 15 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے…

سری لنکا میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی

سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی۔ پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائےگی ، جہاں حکومت کی اکثریت ہے۔مذہبی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے نے پابندی کو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں گزشتہ روز بغیر کسی تبدیلی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہو کر 89…

آسٹریلیا: متوفی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور نقل اتارنے والے شہری کو سزا

آسٹریلیا میں حادثے کے دوران مرنے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور انکی نقل اتارنے کے جرم میں عدالت نے شہری کو دس ماہ قید کی سزا سنادی۔آسٹریلیا کے 42 سالہ شہری رچرڈ پوسے کو وکٹوریا کی عدالت نے عوامی شائستگی کی خلاف ورزی سمیت دیگر…

روسی صدر کا مودی سے رابطہ، کورونا صورتحال پر گفتگو

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت اور روسی قیادت نے اس موقع پر بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔  کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے بھارت…

حرم شریف کی صفائی میں مصروف ملائیشین وزیر کی ویڈیو وائرل

مسجد الحرام میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کرنے والے ملائیشیا کے وزیر تجارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مسجد الحرام کا فرش خشک کرنے میں مصروف ملائیشین وزیر  کے اس اقدام کو لوگوں نے بہت…

نئی ٹی ٹوئںٹی رینکنگ: بابر کی تنزلی، رضوان ٹاپ 10 میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلئیرز کی بیٹنگ رینکنگ میں…

شہباز شریف کا ’بابر اعظم چوک‘ بنانے کا مطالبہ کرنے والے صارف کو جواب

مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اسیری میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی فعال دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے سحری کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کے سوالوں کے جواب بھی دیئے اور نیک خواہشات کا…

آتش فشاں پہاڑ پر ژالہ باری

سعودی عرب کے شہر حائل میں آتش فشاں پہاڑ پر ژالہ باری کے منظر نے سب کو حیران کردیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آتش فشاں پر ہونے والی ژالہ باری کے مناظر کوایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ سے قید بھی کیا۔ فوٹوگرافر کا کہنا تھا…

این اے 249 میں انتخابی سامان کی ترسیل

کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔ انتخابی سامان میں بیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز، انمٹ سیاہی اور اسٹیشنری شامل ہے۔انتخابی سامان کی ترسیل کے دوران پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات…

سندھ پولیس منشیات فروشی میں ملوث ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس کے تمام تبادلے وزیراعلیٰ ہاؤس سے ہوتے ہیں، سندھ پولیس منشیات فروشی میں ملوث ہے۔حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں…

عمران خان کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے زراعت تشکیل

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے زراعت تشکیل دے دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ کمیٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز…

این اے 249 میں پریزائیڈنگ آفیسر زخمی

کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سامان کی ترسیل کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر پر لوہے کا پول گرگیا جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں گورنمنٹ…

حلیم عادل کی سندھ پولیس کیخلاف درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ پولیس کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔حلیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ  سندھ پولیس نے دہشتگردی کا کیس بناکر توہین…

این اے 249 میں 184 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار، الیکشن کمشنر کراچی

الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں مجموعی پولنگ اسٹیشن 276 ہیں، جن میں سے 92 پولنگ اسٹیشن حساس جبکہ 184 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حلقہ 249 انتخابی سامان کی ترسیل کے موقع پر میڈیا…

حکومت نے PIA کو کریش کر دیا، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو کریش کر دیا، لائسنس گیٹ کے بعد ای یو کے دارالحکومت میں پی آئی اے گراؤنڈ کر دیا گیا، ایئر لائن کے اثاثوں کو دوست احباب کی…