جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی آئی اے پائلٹس نے فضاء میں کیا دیکھا ؟

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو دوران پرواز فضاء میں نامعلوم غیر شناخت شدہ چیز نظر آئی۔دوران پرواز پی آئی اے کے پائلٹس کو اس وقت ایک حیرت انگیز اور انوکھی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں فضاء میں نامعلوم غیر…

پنجاب حکومت کا بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں بسنت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلی پنجاب نے پتنگ بازی کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا…

بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے

بھارتی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے بعد دلی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے ہیں۔دلی کے لال قلعہ اور بارڈرز پر اضافی نفری تعینات ہے جبکہ کچھ سڑکیں بھی بند ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی…

پی ٹی آئی کے نور عالم نے وزراء کے احتساب کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان گورنر سندھ، صدر پی ٹی آئی کراچی اور سیف اللہ نیازی پر برہم ہوگئے، نور عالم خان نے وزراء کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی…

کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے کراچی سے منتخب  اراکینِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، معاونِ…

کورونا سے بھی مہلک وائرس جو ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے

نیپا وائرس: کورونا کے بعد دوسرا مہلک وائرس جس سے ایشیا کو بڑا خطرہ لاحق ہےنیپا وائرس چمگادڑوں (فروٹ بیٹ) سے پھیل سکتا ہےانھوں نے اور ان کی ٹیم نے بہت سے جانوروں کے نمونے اکھٹے کیے۔ مگر ان کی مرکزی توجہ چمگادڑوں پر تھی جسے کورونا وائرس کی…

ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل جنھیں زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی

کورنیلیا سورابجی: خواتین کے حقوق کی حامی ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل جنھیں زہر دے کر ہلاک کرنے کی کوشش کی گئیکورنیلیا سورابجی کی یہ تصویر سنہ 1931 کی ہےبی بی سی کی نمائندہ کلیئر بوس نے بی بی سی کے پروگرام ’وٹنس ہسٹری‘ میں اُن کے بھتیجے اور…

چین نئی بیرونی سرمایہ کاری میں پہلے نمبر پر، امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نئی بیرونی سرمایہ کاری میں پہلے نمبر پر، امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیاچین: غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے اعلیٰ منڈیاتوار کو اقوامِ متحدہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق چین نے نئی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو…

بارش اور برفباری کے بعد شامی پناہ گزینوں کے کیمپ جھیلوں میں تبدیل

شام کی جنگ: خیمہ بستیوں میں سیلابی صورتحال کے بعد 20 ہزار خیمے خالیترک سرحد کے قریب ایک بچ اور بچی اپنے سیلاب زدہ ٹیٹ کے پاس موجود ہیںتیز بارش اور برفباری کے بعد تیز ہواؤں اور سیلاب نے شمالی مغربی شام میں قائم خیمہ بستیوں میں رہنے والے بعد…

’ضربِ مومن‘: کیا امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟

’ضربِ مومن‘: کیا 1990 میں امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟جنرل اسلم بیگسنہ 1994 میں ہینری ایل سٹمسن کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ کانفرنس میں کرنل سینڈراک نے تصدیق کی تھی کہ ’ہم نے حصار کا دورہ کیا،…

عمران بٹ کا پہلا ٹیسٹ: ’بڑے بھائی کی وجہ سے شوق پورا کرنا آسان ہو گیا‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: والدین چاہتے تھے کہ عمران تعلیم پر توجہ دے لیکن بیٹے کے دل و دماغ پر کرکٹ کا بھوت سوار تھااپنی صلاحیتوں پر بھروسہعمران بٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز دسمبر 2012 میں اسی نیشنل سٹیڈیم میں کیا جہاں آج وہ اپنا…

کملا ہیرس کے نائب صدر بننے کی کہانی جو ایک 19 سالہ تمل لڑکی کے خوابوں سے شروع ہوئی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والی خاتون شیامالہ گوپلان کون تھیں؟کملا ہیرس اور ان کی والدہ شیامالہ گوپلانشیامالہ گوپالن امریکہ میں ان چند غیر سفید فام خواتین میں شامل تھیں جو ایک کامیاب سائنسدان اور ایک سرگرم سماجی…

برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ

برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ: سنگین اعداد و شمار میں چھپے غم کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے، بورس جانسنبرطانوی حکومت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اموات کی کل تعداد ایک لاکھ…

جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھا

جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کی پالیسی: جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھاسنہ 2013 میں نیلسن منڈیلا کی وفات پر برطانوی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشت اختیار کی گئینیلسن منڈیلا کا کہنا تھا ʹہم سیاہ فام ہمیشہ مہمان…

حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھا

نازی جرمنی: حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھاریوینس بروک میں خواتین محافظ (1940 کے آس پاس لی گئی تصویر)لیکن انھوں نے اپنے کمرے سے زنجیروں میں ایک دوسرے کے ساتھ باندھے گئے قیدیوں اور گیس چیمبرز کی…

دنیا میں کورونا وائرس سے کل اموات 21 لاکھ 67 ہزار 167 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ 39 ہزار 430 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 67…

اظہر، فواد کی جنوبی افریقا کیخلاف محتاط بیٹنگ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، دوسرے سیشن میں اظہر علی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد پویلین روانہ ہوگئے۔پہلے دن کے  4 کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد اظہر علی اور فواد…

ماؤں کیلئے مفید اور نقصان دہ غذائیں

اطفال اور غزائی ماہرین  کے مطابق ماں کے دود کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے، یہ غذائیت اور توانائی سے بھرپور ہوتا ہے جو نہ صرف بچے کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے بلکہ کئی اقسام کی بیماریوں سے بھی بچے کو محفوظ رکھتا ہے۔ماہرین…

انضمام کا قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں کو ورلڈ کلاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے میں دور میں ایسی سہولتیں ملتِیں تو مزید باصلاحیت کھلاڑی سامنے آتے۔سابق کپتان انضمام الحق…

زرداری کا ریفرنس منتقلی کا کیس، فریقین کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس کی کراچی منتقلی سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس…