جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پارک لین ریفرنس، شریک ملزم حنیف کے طبی معائنے کا حکم

اسلام آبادکی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں شریک ملزم محمد حنیف کا مکمل طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی…

تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں،یہ محفوظ ملک ہے، بین ڈنک

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک کا کہنا ہے کہ مناسب وقت ہے کہ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں، یہ محفوظ ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی، جنوبی…

ہمارے خلاف ریفرنس بنانے کا مقصد کردار کشی کرنا ہے،احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے چین کی مدد سے ہو رہے ہیں، چینی حکومت نے پیسے براہ راست کانٹریکٹرز کو دیئے ہیں، ملک کو نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں نقصان پہنچ رہا ہے،  سی پیک کے لیے جس معاشی ڈھانچے کی ضرورت تھی حکومت نے اس کو…

بھارتی یومِ جمہوریہ پر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

بھارت کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی پرچم سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر لگایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی…

نیب نے خورشید شاہ کے 13 شریک ملزمان کو کلیئر قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے رپورٹ پیش کر دی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے 13 شریک ملزمان کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری…

کورونا وائرس کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا

امریکا  میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں میں ہکلانے کی شکایت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے صحت مند ہونے والے دو ایسے افراد اب تک سامنے آ چکے ہیں جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد ہکلانے کی…

شاداب کی T20 سیریز میں شرکت مشکوک

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کی ابتدائی مشاورت شروع کردی گئی ، فٹنس مسائل سے دوچار شاداب خان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی عدم موجودگی میں لیگ اسپنر زاہد محمود…

اعظم سواتی نے کاروباری افراد سے مدد مانگ لی

انہوں نے کہا کہ خواتین سماجی، اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ خواتین کو ہر شعبے میں سہولتیں دی جائیں۔ اعظم سواتی نے کہا کہ حکومت خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، خواتین بھی ریلوے…

آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا۔پلیئرز آف دی منتھ ایوارڈ فینز کے ووٹ اور ماہرین کے پینل کی رائے کے مطابق دیا جائے گا، یہ ایوارڈ مہینے کے بہترین مرد اور خاتون کرکٹر کو دیا جائے گا۔پہلے مہینے…

سندھ حکومت کی مرحومین کے کوٹے پر340 ملازمتوں کی منظوری

سندھ حکومت کے مختلف محکموں میں مرحومین کے کوٹے پر340 ملازمتوں کی منظوری دے دی گئی۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت فوتی و معذوری کوٹا پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، سیکریٹری قانون…

پاکستان ریلوے کا بکنگ سسٹم 2 روز سے ڈاؤن، حکام کی معذرت

پاکستان ریلوے کے بکنگ سسٹم کو ڈاؤن ہوئے 2 روز ہوگئے، ترجمان کے مطابق ریلوے سرور میں خرابی جلد مکمل طور پر دور کر دی جائے گی۔ملک بھر میں دو روز سے ٹرینوں کی بکنگ کا عمل متاثر ہے، پہلے سے بکنگ کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ…

کراچی: شوہر کے قتل کی ملزمہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزمہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے گلشنِ اقبال میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کے کیس کی سماعت…

اپنی کامیابیوں سے زیادہ اپنی کوتاہیوں پر فخر ہے: بلال عباس

انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے اپنی کامیابیوں سے زیادہ اپنی کوتاہیوں پر فخر ہے۔‘انہوں نے لکھا کہ ’پرفیکٹ دراصل ایک غلط نام ہے۔ آپ کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے۔‘خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے دنیا بھر میں اپنی منفرد…

سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لارہے ہیں، عامر ڈوگر

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لارہے ہیں، پارلیمنٹ چلے گی تو حکومت بھی چلے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے…

بذریعہ اوپن بیلٹ سینیٹ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں: وزیرِاعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن کی حمایت کرتے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن کے حق میں…

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رسم حنا کی تقریب آج کراچی میں ہوگی۔بختاور بھٹو زرداری اپنی منگنی کے بعد سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کافی متحرک…

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، راجہ ریاض

حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آگئے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں…

مریم نواز کھوکھر پیلس پہنچ گئیں

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف لاہور میں واقع کھوکھر پیلس پہنچ گئیں۔کھوکھر پیلس آمد کے موقع پر مریم نواز کا سیف الملوک کھوکھر، افضل کھوکھر اور فیصل کھوکھر نے استقبال کیا۔مسلم لیگ…