جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160روپے 53 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 70…

فواد عالم کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے، جنوبی افریقی اسپنر کا اعتراف

کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران جنوبی افریقی کرکٹر نے کہا کہ فواد عالم کے اسٹانس کی وجہ سے اس کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے آج فواد عالم کوجلد آؤٹ کرنے کی کوشش کی لیکن…

کراچی ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری

مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے نجات دہندہ بن گئے، ذمے دارانہ بیٹنگ اور سنچری کے ذریعے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے، تجربہ کار اظہر علی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں، دوسرے دن…

بل گیٹس خود کو ’سازشی، پاگل اور شیطان‘ کہے جانے پر حیران

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور مخیر انسان بل گیٹس نے خود کو سازشی، پاگل اور شیطان قرار دینے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران سوشل میڈیا پر انہیں…

اپنی سرزمین پر جنوبی افریقہ کیخلاف سنچری، فواد عالم خوشی سے نہال

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان سرزمین پر کئی برس بعد پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے والے فواد عالم خوشی سے نہال ہیں۔کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر سنچری میکر فواد عالم نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ شاید 10 سال کھیل کر یہ عزت…

عوام کے ساتھ صنعتکار بھی بدحال ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کاکہنا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ ساتھ صنعتکاروں کو بھی بدحال کر رہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ صنعتوں کو بجلی کی پیداوار کے لئے گیس کی…

کراچی ٹیسٹ: فواد عالم نے ڈوبتی بیٹنگ لائن بچالی، جنوبی افریقہ کیخلاف سینچری

یہ فواد عالم کی پاکستانی سرزمین پر پہلی اننگز اور پہلی ہی ٹیسٹ سنچری ہے، گو کہ اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کے میدان پر وہ دس فرسٹ کلاس سنچریاں بناچکے ہیں۔ یوں یہ اس اسٹیڈیم پر ان کی گیارہویں اور کیرئیر کی 38ویں فرسٹ کلاس سنچری ہے۔یہاں ایک…

پاکستانی اسکواڈ کے لیے ویزے کا معاملہ، آئی سی سی نے بھارت سے جواب مانگ لیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے دی گئی  تحریری یقین دہانی میں پاکستان اسکواڈ کے تمام ممبرز کو لازمی ویزے جاری کرنا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نے مسئلہ اٹھایا، جس پر آئی سی سی نے بھارت سے تحریری جواب…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…

معاشی ریکوری بہتر، بڑی انڈسٹریز میں تاریخی اضافہ ہوا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران معاشی ریکوری بہت اچھے انداز میں ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بڑی انڈسٹریز کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ہورہا ہے، ملکی برآمدات بھی بڑھ رہی ہے۔وزیر…

این سی او سی نے کورونا ویکسینیشن کے لیے جامع پلان بنالیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین لگانے کے لیے ایک انتہائی جامع پلان مرتب کرلیا۔ ویکسین اسٹریٹجی پلان وفاق نے تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ مرتب کیا ہے۔نیشنل امیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم کو قومی سطح پر…

مریم نواز کا عظمت سعید سے براڈ شیٹ کی انکوائری سے الگ ہونے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عظمت سعید سے براڈ شیٹ کی انکوائری سے الگ ہونے کا مطالبہ کردیا۔مریم نواز نے الزام عائد کیا کہ عظمت سعید براڈ شیٹ معاہدے کا حصہ تھے، عظمت سعید نے ذاتی طور پر اثر انداز ہوکر  پاناما جے آئی ٹی…