گوادر ایکسپریس وے پر دھماکا، دو بچے جاں بحق
گوادر ایکسپریس وے پر دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔ بچے سڑک کے کنارےکھیل رہے تھے کہ دھماکا ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف سڑک سے گزرنے والی گاڑی تھی، جس میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر حملہ، ایک زخمی، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے، جس میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔وزارت داخلہ کے مطابق چینی باشندوں کے قافلے کو پاک فوج اور پولیس کی نگرانی میں لے جایا جارہا تھا، چینی گاڑیاں جیسے ہی فشرکالونی پہنچیں…
تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر کیا، سردار شاہ
صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کورونا کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سے آج مشاورت میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لیکر بندش کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ…
امریکی نژاد بلاگر سنتھیا رچی کی حالت خطرے سے باہر
امریکی نژاد بلاگر سنتھیا رچی کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم غنودگی کی شکایت ہے، سنتھیا رچی کو آئی سی یو میں مانیٹر کیا جارہا ہے، علاج بھی جاری ہے، ڈاکٹرز کے مطابق سنتھیا رچی کو شک ہے کہ انہیں زہر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
کراچی، تاجر کے اغوا میں ملوث 5 ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان سے تاجر کے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تاجر کو ڈیفنس سے اغوا کیا گیا، رہائی کے عوض 20 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اغواکاروں کو ٹیپو…
پاکستان سے اتحاد کے بغیر امن نہیں ہوسکتا، افغان وفد
پاکستان میں موجود افغان وفد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اتحاد کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔وفد کا کہنا تھا کہ اب تک طالبان نے جو کچھ کہا وہ صرف الفاظ تھے، ان کے عمل سے فرق پڑے گا، جنگی طور پر قبضہ لوگوں پر حکمرانی کے برابر…
پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن، آج دو خصوصی پروازیں روانہ ہوں گی
افغانستان میں پھنسے غیرملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لئے پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہورہا ہے جس کیلئے (پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن) پی آئی اے کے 2 بوئنگ 777 طیارے جمعے کی صبح اسلام آباد سے کابل کیلئے روانہ ہوں…
پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے کھیلا جائے گا۔دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، قومی پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کی انٹری متوقع ہے۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب…
خبر سی خبر نادیہ مرزا کے ساتھ | 20-8-21 | طالبان کہتے ہیں کہ انتخابات کے لیے کوئی وقت نہیں ہے۔ ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=aEtwqjXJQOU
موجودہ افراتفری کا الزام امریکا کو بھی جاتا ہے، احمد ولی مسعود
احمد شاہ مسعود کے بھائی اور برطانیہ میں افغانستان کے سابق سفیر احمد ولی مسعود کا کہنا ہے کہ اشرف غنی کو امریکا نے تعینات کیا، اس لیے موجودہ افراتفری کا الزام امریکا کو بھی جاتا ہے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے احمد ولی مسعود نے کہا کہ…
میڈیا، وکلا، انسانی حقوق تنظیموں اور سول سوسائٹی نے مجوزہ میڈیا اتھارٹی مسترد کردی
میڈیا، وکلا، انسانی حقوق تنظیموں اور سول سوسائٹی نے مجوزہ میڈیا اتھارٹی مسترد کردی۔پی ایف یو جے، ایچ آر سی پی، پی بی سی، سیفما اور دیگر کا تنظیموں نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو ناقابل قبول قرار دے کر…
افغانستان سے برآمدات بند، بھارت میں خشک میوے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان کے کابل پر قبضے کے اثرات دنیا بھر پر پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ اور اس کا اثر بھارت پر بھی پڑا ہے جو کہ اشرف غنی حکومت کی پُشتی بانی کرتا رہا ہے۔اب کابل سے یہ اطلاعات آئی ہیں کہ افغانستان کی…
سیکیورٹی کا جائزہ لینے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ایکسپرٹس کی پاکستان آمد
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے سیکیورٹی ایکسپرٹ ڈیوڈ اسنئیر کل اور ریگ ڈیکاسن اتوار کی صبح لاہور پہنچیں گے۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا…
کابل ایئرپورٹ پر 10 ہزار کے قریب لوگ ویزوں اور دستاویزات کے ساتھ موجود ہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر10 ہزارکےقریب لوگ ویزوں اور دستاویزات کےساتھ موجودہیں، کابل ایئرپورٹ میں موجود لوگ انخلاء نہیں کر پا رہے۔جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے تمام امریکی شہریوں اور امریکا کی مدد کرنے والے افغان…
زارا ہیٹ کی – 20 اپریل 2021 | ہم ماحولیاتی آلودگی کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=1NuPO7GrniQ
خبر وار-20-8-21 | افغانستان میں مخلوط حکومت کے لیے پاکستان کا کیا کردار ہوگا؟
https://www.youtube.com/watch?v=ZRVKtJ8mJbA
طالبان جنگجوؤں نے صحافی کے رشتہ دار کو قتل کردیا، جرمن میڈیا
جرمنی میں کام کرنے والے ایک میڈیا ورکر نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے اس کے رشتے دار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق صحافی کی تلاش میں طالبان جنگجوؤں نے گھر گھر تلاشی لی۔اس دوران طالبان نے صحافی کے رشتہ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اگست کے دوسرے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 13 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 41 لاکھ ڈالر بڑھ کر 24 ارب 66 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں341 پوائنٹس کا اضافے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ یوم عاشور کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری سیشن میں 100 انڈیکس نے 385 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار…
افغانستان میں انتشار ختم اور متفقہ حکومت بنائی جائے، نیٹو کا مطالبہ
افغانستان کے مسئلے پر منعقد ہونے والے نیٹو وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں نیٹو نے افغانستان میں انتشار ختم کرنے اور ایک متفقہ حکومت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزرائے خارجہ کے اس خصوصی اجلاس کے بعد نیٹو ہیڈ کوارٹر برسلز میں آن لائن پریس…