instant sex hookup sites hookup Millerton burley bike hookup american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں قسمت بین اسٹوکس پر مہربان

آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم تو مشکل میں ہے لیکن بین اسٹوکس پر قسمت مہربان رہی۔

آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہوئی اور 36 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں۔

انگلش ٹیم کا اسکور 57 ہوا تو میچ میں ایک ڈرامائی سین ہوا، کیمرون گرین نے اسٹوکس کو گیند کروائی جو اسٹوکس نے لیفٹ کی لیکن سوئنگ ہوتی بال وکٹ کو چھوتی ہوئی کیپر کے ہاتھوں میں پہنچ گئی ۔

بولر، کیپر اور فیلڈرز نےاپیل کی، امپائر نے آؤٹ دیدیا لیکن بیلز نہ گرنے کے سبب ری ویو میں فیصلہ واپس بین اسٹوکس کے حق میں آگیا۔

اس کے بعد امپائر کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا اور بین اسٹوکس آؤٹ ہونے سے بچ گئے۔

واضح رہے کہ ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کو 3 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.