جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں قیمتی ’سوا‘ مچھلیاں پھنس گئیں

ٹھٹھہ کے قریب کیٹی بندر کے ماہی گیروں کےجال میں قیمتی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئیں، کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں 10 سے زائد’سوا‘ مچھلیاں پھنسی ہیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیٹی بند کے قریب سمندر میں سوا مچھلی کا شکار کیا…

اپوزیشن سے آفر آئی ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا، طارق بشیر چیمہ

مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہماری ملاقاتوں سے جھکاؤ کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے…

ہمیں کہیں اور سے نہیں بلکہ سنجرانی کے دفتر سے کالز آتی تھیں، جام کمال

بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی ذمے داری خالد مگسی کو دی ہے، یہ فیصلہ قدوس بزنجو، صادق سنجرانی نہیں کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جام…

وزیراعظم جلسے میں استعفے کا اعلان کریں گے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر سیاستدان رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈی چوک جلسے میں استعفے کا اعلان کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ…

ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کے سامنے کیا مطالبات رکھے؟ وسیم اختر نے بتادیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمارے نکات سے 100 فیصد اتفاق کیا ہے، دیکھتے ہیں ہم نے جو نکات دیے ہیں ان کا وہ کیا جواب دیتے ہیں؟جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں، خواجہ محمد آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں۔حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے…

23 مارچ کو پورے ملک سے لوگ اسلام آباد پہنچیں ، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے اعلان کیا ہے کہ 23  مارچ کو لانگ مارچ کررہے ہیں، پورے ملک سے عوام اسلام آباد پہنچیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ کتنے…

جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع  کرنے کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع ہو گا، ایم کیو ایم 1988سے آج تک مختلف حکومتوں کی اتحادی رہی ہے اور وہ اپوزیشن میں بھی رہی ہے…

موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتمادحاصل ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوامی فلاح کے لیے انقلابی اقدامات کئے ہیں، موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتماد حاصل ہے۔وزیراعظم عمران خان سےارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں، اراکین نے وزیر اعظم…

محمد حفیظ کا کراچی ٹیسٹ کی صورتحال پر تبصرہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ جیتنے کے لیے جارحانہ مائنڈ سیٹ بنالیا ہے۔محمد حفیظ نے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر میچ میں آسٹریلیا کی مضبوط پوزیشن پر تبصرہ کیا۔سابق آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ…