instant sex hookup sites hookup agency in singapore hookup que significa daty hookup gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم کا معروف یوٹیوبر کے ساتھ عمرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہِ صیام میں عمرہ کرلیا،بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔

مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

A post shared by Fakhar Zaman (@fakharzaman719)

فخر زمان نے اپنی پوسٹ میں ’پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا‘ لکھا۔

دوسری جانب یوٹیوبر نادر علی نے بھی قومی کرکٹرز کے ہمراہ سعودی عرب کے پُرنور نظاروں سے لطف اندوز ہوتے تصاویر جاری کیں۔

تصاویر یہاں دیکھیں:

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.