dailydot hookup app hookup que significa what is hud hookup app hookup Middle Island american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

شاہ سلمان نے میکرون اور فرانسیسی عوام کیلئے ترقی، خوشحالی، کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی فرانسیسی صدر کو مبارکباد کا پیغام دیا۔

محمد بن سلمان نے فرانس کی مزید ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ ایمانوئل میکرون اپنی حریف مارین لی پیپن کے مقابلے میں58فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

 دوسری جانب یورپی یونین نے ایمانوئل میکرون کو فرانس کا دوسری بار کیلئے صدر منتخب ہونےپر مبارکباد پیش کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.