pregnant hookup denver hookup airbnb hookup agency in singapore boyne tannum hookup rules free hookup sites usa galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسن علی کی توڑی گئی وکٹ کس کو ملی؟

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی تیز رفتار گیند سے ٹوٹنے والی وکٹ  ’خوش قسمت فین‘ کو مل گئی۔

یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری اننگز میں جیمز بریسی کو بولڈ کر کے مڈل اسٹمپ توڑ دی تھی۔

حسن علی کی توڑی گئی وکٹ کرکٹر کے سائن کے ساتھ ایک نوعمر کرکٹ فین کو دے دی گئی ہے۔

پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹ کھلاڑی شاداب خان آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اُن کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ حسن علی کی بولنگ کی بدولت لنکاشائر نے گلاسٹر شائر کو اننگز اور 57 رنز سے ہرایا، حسن علی نے پہلی اننگز میں 6 جبکہ دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.