بریکنگ نیوز: قائد کی تصویر کے سامنے نامناسب ویڈیو شوٹنگ کے الزام میں ملزم گرفتار۔
https://www.youtube.com/watch?v=_q1nyKfKHmQ
چائے ٹوسٹ اور میزبان | خود دفاع | 24 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=srCrV6X-P9Q
شیف محبوب شو | جئ کوکیز | سبزیوں کے ساتھ تلی ہوئی چکن۔ 24 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=AQV0X-6acHc
پسند کی شادی پر بھائیوں نے بہن، بہنوئی کو قتل کیا: کراچی پولیس
کراچی کے سائٹ ایریا میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کرنے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بھائیوں نے بہن اور بہنوئی کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی ایم پی آر کالونی کے رہائشی تھے، دونوں نے ڈیڑھ ماہ…
برآمدکنندگان کیلئےڈیوٹی ڈرابیک کی مدمیں6 ارب جاری کیے، عبدالرزاق داؤد
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ برآمدکنندگان کیلئےڈیوٹی ڈرابیک کی مدمیں6 ارب جاری کردیے ہیں۔عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہاکہ وزارت تجارت نے5 ارب 60 کروڑ روپے ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے جاری کیے گئے، جبکہ نان ٹیکسٹائل سیکٹر…
متنازعہ مردم شماری پر حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتی، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کاکہنا ہے کہ متنازعہ مردم شماری پر حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتی ،درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے…
فیروز پور روڈ پر 7 ارب کی لاگت سے اسپتال تعمیر کیا جائے گا، فیاض چوہان
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ فیروز پور روڈ پر 7ارب کی لاگت سے اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے اندرون لاہور سے صرف ووٹ لیے، کبھی…
امریکا رواں ہفتے 30 لاکھ فائزر ویکسین عطیہ کریگا
محکمۂ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا پاکستان کو اس ہفتے کورونا وائرس کی فائزر ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔ذرائع محکمۂ صحت کے مطابق فائزر ویکسین پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، اس عطیے کے بعد امریکا بین الاقوامی سفر کے لیے…
کرپشن کے خاتمے کیلئے ایمانداری سے سیاست کی: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما، سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ایمانداری سے سیاست کی۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما، سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے…
اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں، فردوس عاشق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میں اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا آنے والوں کو…
کراچی کے 7 اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات
سندھ حکومت نے کراچی کے 7 اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے۔سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔ سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن…
روہڑی: گھر کے باہر کھیلتی ہوئی 7 سالہ بچی لاپتہ
سندھ کے ضلع سکھر کے شہر روہڑی کے قریب واقع علاقے میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 7 سال کی بچی لاپتہ ہو گئی۔سکھر پولیس نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ بچی کے والدین نے بچی کو اغواء کیئے جانے کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا ہے۔سکھر پولیس کے مطابق بچی کی…
فواد عالم شاہد آفریدی کے شکرگزار
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے شاندار سنچری پر شاہد آفریدی کی حوصلہ افزائی اور تعریفی ٹوئٹ پر ان کا شکریہ ادا کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹر فواد عالم کو دوسروں کیلئے بہترین مثال قرار دے دیا۔شاہد…
ملا برادر سے CIA ڈائریکٹر کی خفیہ ملاقات
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے۔امریکی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ویلیم برنس نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی…
پی ایف یو جے کی دو وزراء کے تمسخرانہ بیانات کی مذمت
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے میڈیا اتھارٹی سے متعلق دو وزرا کے تمسخرانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں وزراء پی ایم ڈی اے پر پی ایف یو جے کے موقف سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے کے مشن پر ہیں۔صدر پی ایف یو جے…
لاہور کے حصےکا بجٹ میانوالی اور تونسہ میں لگایا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا بزدار حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ لاہور کےحصے کا بجٹ میانوالی اور تونسہ میں لگایا جا رہا ہے۔عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی ہر…
جنید صفدر کا نکاح، مریم نواز نے والد کیلئے کیا کہا؟
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں عدم موجودگی میں والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے کردار کو سراہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے...انہیں ایک صارف نے ٹوئٹر پر ٹیگ…
شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں: ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں۔یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کابل سے ’جیو نیوز ‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیبت…
شاہد آفریدی کو سرفراز کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنائے جانے کا امکان
بوم بوم شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جوائن کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں، آفریدی کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن میں بوم بوم شاہد آفریدی کے ملتان سلطان…
اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے تجویز
پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کے نئے کرایوں کے تعین کے حوالے سے کم سے کم کرایہ 20 روپے تجویز کیا ہے۔اورنج ٹرین کے نئے کرایوں کے تعین کے معاملے پر لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں تجاویز پیش…