جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی، ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا گیا نوزائیدہ بچہ بازیاب

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کئے گئے نوزائیدہ بچے کو سائنٹیفک ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بازیاب کرالیا گیا۔بچے کو 4 روز قبل ہولی فیملی اسپتال کے شعبہ اطفال سے اغوا کیا گیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ناظم جوکھیو قتل، MPA جام اویس گرفتار

کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں گرفتاری دے دی۔ ایس ایس پی ملیر نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔نوجوان کے قتل میں نامزد دو ملزمان پہلے سے گرفتار ہیں جبکہ مزید دو نامزد ملزمان کی…

ڈہرکی: کار کی ٹکر، خاتون جاں بحق ، 4 بچے زخمی

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہوگیا، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈہرکی…

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 52 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اس وقت 3 ہزار 985 افراد ڈینگی کا شکار ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ…

کراچی میں لیاری سے 2 افغان ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈکیت گرفتار کر لیئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلا کوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈاکو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیئے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے…

شہباز اور حمزہ کے وکیل ڈینگی کا شکار، سماعت ملتوی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز کو ڈینگی ہوگیا، شہباز شریف کی درخواست پر احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے کہ عمران صاحب کے تکلیف پیکج کا…

ناظم جوکھیو قتل کیس ، جام اویس جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3 روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ایم این اے جام اویس کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم…

ناظم جوکھیو قتل، ایم پی اے جام اویس گرفتار

کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں گرفتاری دے دی۔ ایس ایس پی ملیر نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔نوجوان کے قتل میں نامزد دو ملزمان پہلے سے گرفتار ہیں جبکہ مزید دو نامزد ملزمان کی…

بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز 1 ماہ سے بند

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز پر تالے لگے ایک ماہ سے زائد وقت ہوگیا ہے۔او پی ڈیز کی مسلسل بندش سے اسپتال آنے والے غریب مریض رُل گئے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات منظور نہ…

اتحادیوں کا اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اتحادیوں نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اتحادیوں نے اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا وزیراعظم سے شکوہ کردیا۔وزیراعظم نے وزارت سائنس…

آزاد کشمیر حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ منجیاڑی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں…

حکومت کالعدم تنظیم معاہدے پرعمل جاری، 2 ہزار کارکن رہا

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدے کے بعد منگل سے اب تک کالعدم جماعت کے 2 ہزار سے زیادہ کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ کالعدم تنظیم کے سربراہ سعد رضوی کا معاملہ کل تک کے لیے ٹل گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف…

افغانستان ٹیم جیسا کھیلتی ہے ویسا نہیں کھیلی، سکندر بخت

سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے ورلڈ کپ میں بھارت اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال سے افغانستان ٹیم جیسا کھیلتی ہے ویسا نہیں کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن ِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا ہے، عوام کی سہولت کے لیے گھی سمیت دیگر…

وزیراعظم کے مشیر امین اسلم کی امریکی صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اسکاٹ لینڈ میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن سے بات چیت کر کے خوشی ہوئی، انہوں نے ’’گلوبل میتھین پلیج‘‘ معاہدے میں پاکستان…

واردات میں مزاحمت کیوں کی؟ ڈاکوؤں نے بدلے لینے کیلئے پھر ڈکیتی میں دکاندار کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں نے دودھ کی دکان پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے کا ایک ماہ بعد بدلہ لیتے ہوئے دکاندار کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سہراب گوٹھ سہیل فیض کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کی حدود راجپوت کالونی…