پاکستان کورونا فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا، مزید 26 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
قومی T20 ورلڈ کپ اسکواڈ آج بائیو سیکیور میں جائیگا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا قومی اسکواڈ آج شام سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں بائیو سیکیور میں جائے گا، ٹیم 10 اکتوبر سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی جبکہ 15 اکتوبر کو یواے ای کے لیے روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ …
پاکستان کرکٹ کا وسیم خان کو کھونا قابلِ افسوس ہے: زلفی بخاری
وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا وسیم خان جیسے شخص کو کھونا قابلِ افسوس ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ 2 ماہ میں ہوگا۔یہ بات زلفی بخاری نے وسیم…
8 اکتوبر کا زلزلہ، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات
آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے کو آج 16 سال مکمل ہو گئے، اس موقع پرمختلف شہروں میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔زلزلے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔آزاد کشمیر بھر میں 8…
سال 2021ء، ادب کا نوبل انعام ناول نگار عبدالرزاق گُرناہ کے نام
سال 2021ء کا ادب کا نوبل انعام تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ ناول نگار عبدالرزاق گُرناہ نے اپنے نام کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادب کا نوبل انعام اپنے نام کرنے والے مصنف و ادیب عبدالرزاق گُرناہ مہاجرین کے مسائل اور دنیا…
بچوں کے لیے ویکسینیشن: والدین کے لیے ڈاکٹر فیصل سلطان کا مشورہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=OX0Gnm1hqQM
نیب زدہ افسران کی تعیناتی پر آج ہی رپورٹ طلب
سرکاری محکموں میں نیب زدہ افسران کو عہدوں پر رکھنے کے خلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں جامع رپورٹس جمع نہ کرانے پر عدالت نے سرکاری وکیل اور دیگر حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج ہی مفصل رپورٹ چاہیے ورنہ چیف سیکرٹری کو…
شہباز شریف کا FIA میں جواب جمع
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیا۔ شہباز شریف کی وکلا ٹیم کا کہنا ہے کہ اب ایف آئی اے مکر گئی ہے کہ انھیں اس کا جواب…
225 ارب کے ٹیکس مہنگائی کا قیامت خیز زلزلہ ثابت ہونگے: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 225 ارب کے مزید ٹیکس ملک میں مہنگائی کا قیامت خیز زلزلہ ثابت ہوں گے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12PM | بالاکوٹ کے مہلک زلزلے کی 16 ویں سالگرہ 8 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=EGKgcHVv784
رسی پر چلنے، فرش پر دوڑنے اور ہوا میں اڑنے والا ڈرون روبوٹ
کیلیفورنیا: یہ روبوٹ دیکھنے میں تھوڑا مضحکہ خیز لگتا ہے کیونکہ یہ رسی پر چل کر کرتب دکھاتا ہے، زمین پر چلتا ہے، اسکیٹنگ کا اسے شوق ہے اور یہ ہوا میں بھی اڑسکتا ہے۔ اس کا نام لیونارڈو ہے جسے مختصراً لیو بھی کہا جاسکتا ہے۔
لیونارڈو…
"میں اب پی ایم ایل این میں 3 گروپس دیکھ رہا ہوں" شیخ رشید تازہ ترین پیش گوئی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=oyrIfgY1EXM
بریکنگ نیوز: شہید کانسٹیبل کی بیٹیاں سکول کا پہلا دن یادگار | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=6U0RdEj8UCI
پاکستان کس شرائط کے تحت ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے: افتخار فردوس نے سب کچھ بتا دیا
https://www.youtube.com/watch?v=aJqv4AhHjnU
حکمران عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، کوشش کی جارہی ہے کہ عوام فکر معاش میں لگے رہیں۔ملتان میں عالمی مجلس ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں حکومت صرف…
وزیراعظم نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس آج بلالیا
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر پڑنے والے اثرات، بارڈرز اور ملکی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی…
پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین کا سابق شوہر گرفتار
کراچی کے علاقے توحید کمرشل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا۔رہنما پی ٹی آئی لیلیٰ پروین نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی حسن نے سوتیلی بیٹی کو ہراساں کیا…
ہرنائی: معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں معمولاتِ زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہو گئے۔شہری زلزلے سے متاثرہ اپنے مکانات اور دکانوں کی مرمت کرنے اور گرے ہوئے ملبے اٹھانے میں مصروف ہیں، کئی…
عمر اکمل کی مداحوں کو تربیت سے متعلق اہم نصیحت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکا میں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں…
لاہور ہائیکورٹ نے میچز کیلئے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے لیے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا، سیکریٹری داخلہ کو پیر کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ مکمل بند کرنے کی بجائے سگنل فری کریں۔جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کی وجہ سے راستے بند کرنے کے معاملے…